جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

دہشتگردی، نفرت انگیز مواد 19 ہزار 727 سوشل میڈیا اکائونٹس بند

datetime 24  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)قومی ادارہ برائے انسداد دہشت گردی (نیکٹا) کی جانب سے کہا گیا ہے کہ دہشت گردی اور نفرت انگیز مواد پھیلانے والے 19 ہزار 727 سوشل میڈیا اکائونٹس بند کر دیئے گئے ہیں۔

نیکٹا کے مطابق یہ تمام سوشل میڈیا اکائونٹس فیس بک، ٹویٹر اور گوگل کی جانب سے بند کیئے گئے ہیں۔نیکٹاکے مطابق ان بلاک کیئے گئے اکائونٹس میں سے 9 ہزار 633 پیجز مذہبی منافرت پھیلا رہے تھے۔نیکٹا کے مطابق 10 ہزار 94 سوشل میڈیا اکائونٹس دہشت گردی کو فروغ دے رہے تھے۔نیکٹا کا کہنا ہے کہ دہشت گردی سے متعلق مواد پھیلانے والی 5 ویب سائٹس بھی بلاک کی گئی ہیں۔نیکٹا کا مزید کہنا ہے کہ سماجی رابطے کے اداروں نے یہ اکائونٹس پی ٹی اے کی درخواست پر بند کیئے ہیں۔نیکٹا نے کہا کہ پاکستان نے 2020 ء میں 24 ہزار 38 شکایات سماجی رابطے کے اداروں کو درج کرائی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…