کسی کی خواہش پر پی ڈی ایم میں شامل کسی بھی جماعت کو نہیں نکالا جا سکتا،پیپلز پارٹی نے پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس بلانے کی تجویز دیدی
اسلام آباد(این این آئی)پیپلز پارٹی نے پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس بلانے کی تجویز دیدی ،کسی کی خواہش پر پی ڈی ایم میں شامل کسی بھی جماعت کو نہیں نکالا جا سکتا ۔ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے ہفتہ کے روزجاری کردہ بیان میں کیا ۔انہوں… Continue 23reading کسی کی خواہش پر پی ڈی ایم میں شامل کسی بھی جماعت کو نہیں نکالا جا سکتا،پیپلز پارٹی نے پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس بلانے کی تجویز دیدی