بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

’’شہباز شریف کا جہانگیر ترین سے رابطہ‘‘ سینئر صحافی کا حیران کن انکشاف

datetime 25  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کورونا کی صورتحال اتنی خطرناک ہے کہ انہوں نے اتنی تاخیر کردی ،ان کے پاس زیادہ سے زیادہ دوہفتے ہیں،اس کے بعد لاک ڈائون کرنا پڑے گا۔نجی ٹی وی پروگرام میںانکا کہنا تھا کہ شہباز شریف رہا ہوگئے

ان کاجہانگیر ترین سے رابطہ ہے ،فضل الرحمان بھی متحرک ہوگئے ،تحریک کے سربراہ سے کچھ بات چیت ہورہی ہے ،امید ہے اس سے کچھ چیزیں بہتر ہوجائینگی، امید ہے وہ صورتحال کو سنبھال لینگےانکا کہنا تھا کہ  پاکستان میں ویکسین لگانے کے معاملے میں سفارش چل رہی ہے ،سارا آزاد کشمیر ، پورا پوٹھو ہار پمز ہسپتال جاتا ہے ،انکا مزید کہنا تھا کہ تین سال میں عمران خان وہاں کوئی نیا ہسپتال نہ بنا سکے ،سینٹ اور اسمبلی میں پانچ سو آدمی ہیں مگر ایک بھی وزیر خزانہ بننے کے قابل نہیں ، مریم نواز نے جو کراچی کا دورہ منسوخ کیا بہت اچھا کیا،انڈیا میں کمبھ میلے اور بنگال کے الیکشن کی وجہ سے ہی کورونا پھیلا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…