سپریم کورٹ میں ماں نے 2 بچوں کی خاطر10 تولہ سونا قربان کر دیا
اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ میں ماں نے دو بچوں کی خاطر دس تولہ سونا قربان کر دیا۔سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ فیصلہ کیخلاف والد زین اللہ کی اپیل منظور کر لی۔پشاور ہائیکورٹ نے والدہ مہناز بی بی کو جہیز کو دس تولہ سونا دینے کا حکم دیا تھا۔بچوں کے والد زین اللہ نے پشاور ہائیکورٹ… Continue 23reading سپریم کورٹ میں ماں نے 2 بچوں کی خاطر10 تولہ سونا قربان کر دیا




































