اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

سینیٹ امیدوار کے ووٹرز کا ریٹ 70 کروڑ ،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 11  فروری‬‮  2021

سینیٹ امیدوار کے ووٹرز کا ریٹ 70 کروڑ ،تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی نے قومی احتساب بیورو (نیب) سے وزیر اعظم عمران خان کے بیان کا نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا ہارس ٹریڈنگ سے متعلق بیان حساس ہے اور 2021 میں وزیر اعظم کی ذہنی سطح یہ ہے کہ ویڈیو… Continue 23reading سینیٹ امیدوار کے ووٹرز کا ریٹ 70 کروڑ ،تہلکہ خیز دعویٰ

نیب ایسا ادارہ بن گیا جو سمجھتا ہے ہم سے کوئی سوال نہیں کرسکتا، چاہتے ہیں پہلے نیب کا احتساب ہو،ویڈیو لنک کے ذریعے کینیڈا، امریکہ سے شریک نیب متاثرین پھٹ پڑے

datetime 11  فروری‬‮  2021

نیب ایسا ادارہ بن گیا جو سمجھتا ہے ہم سے کوئی سوال نہیں کرسکتا، چاہتے ہیں پہلے نیب کا احتساب ہو،ویڈیو لنک کے ذریعے کینیڈا، امریکہ سے شریک نیب متاثرین پھٹ پڑے

اسلام آباد (این این آئی)ڈپٹی چیئر مین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ نیب ایسا ادارہ بن گیا جو سمجھتا ہے ہم سے کوئی سوال نہیں کرسکتا، پتہ نہیں کیوں سمجھتا ہے وہ جوابدہ نہیں ہے،چاہتے ہیں پہلے نیب کا احتساب ہو نیب کے ادارے کا احتساب ہو،نیب نے جتنی بھی ریکوری کی… Continue 23reading نیب ایسا ادارہ بن گیا جو سمجھتا ہے ہم سے کوئی سوال نہیں کرسکتا، چاہتے ہیں پہلے نیب کا احتساب ہو،ویڈیو لنک کے ذریعے کینیڈا، امریکہ سے شریک نیب متاثرین پھٹ پڑے

سی ڈی اے کا غیر قانونی ہائوسنگ سوسائٹیوں اور اسکیمز کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈائون،شہریوں کی رہنمائی کیلئے ویب سائٹ پرغیرقانونی ہائوسنگ سوسائٹیوں کی فہرست بھی جاری

datetime 11  فروری‬‮  2021

سی ڈی اے کا غیر قانونی ہائوسنگ سوسائٹیوں اور اسکیمز کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈائون،شہریوں کی رہنمائی کیلئے ویب سائٹ پرغیرقانونی ہائوسنگ سوسائٹیوں کی فہرست بھی جاری

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے )انتظامیہ نے سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے والی غیر قانونی ہائوسنگ سوسائٹیوں اور اسکیمز کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈائون شروع کردیا ہے۔پہلے مرحلہ پر غیرقانونی ہائوسنگ سوسائٹیوں کوشوکاز نوٹس بعد ازاں سیل کیا جارہا ہے۔سی ڈی اے ویب سائٹ پرشہریوں کہ رہنمائی کیلئے غیرقانونی… Continue 23reading سی ڈی اے کا غیر قانونی ہائوسنگ سوسائٹیوں اور اسکیمز کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈائون،شہریوں کی رہنمائی کیلئے ویب سائٹ پرغیرقانونی ہائوسنگ سوسائٹیوں کی فہرست بھی جاری

کشمیر کے محاذ پر جنرل قمر جاوید باجوہ سے اعلان جہاد کا مطالبہ

datetime 11  فروری‬‮  2021

کشمیر کے محاذ پر جنرل قمر جاوید باجوہ سے اعلان جہاد کا مطالبہ

کامونکے (این این آئی)کشمیر کے محاذ پر جنرل قمر جاوید باجوہ سے اعلان جہادکا مطالبہ کرتے ہیں کشمیر کے مسائل حضور اکرم ﷺ کی تلوار کے علاوہ حل نہیں ہو سکتے۔ان خیالات کا اظہار مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے چیف آرگنائزر و چیئرمین قرآن و سنہ موومنٹ پاکستان علامہ ابتسام الہی ظہیر نے کارکنوں سے… Continue 23reading کشمیر کے محاذ پر جنرل قمر جاوید باجوہ سے اعلان جہاد کا مطالبہ

سندھ حکومت نے 32لاکھ ٹن ایکسپائرڈ گندم عوام کو کھلا دی ، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 11  فروری‬‮  2021

سندھ حکومت نے 32لاکھ ٹن ایکسپائرڈ گندم عوام کو کھلا دی ، تہلکہ خیز انکشاف

کراچی(آن لائن)سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ اور پی ٹی آئی کراچی کے صدر خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی جانب 32لاکھ ٹن ایکسپائرڈ گندم سندھ کے عوام کو کھلائی جا چکی ہے۔ ہمار ی ذمہ داری ہے کہ ہم عوام کو بتائیں کہ کس طرح سندھ حکومت… Continue 23reading سندھ حکومت نے 32لاکھ ٹن ایکسپائرڈ گندم عوام کو کھلا دی ، تہلکہ خیز انکشاف

بجلی کی قیمت میں دوسری مرتبہ پھر اضافہ سے عوام پر 84 ارب کا بوجھ پڑنے کا امکان

datetime 11  فروری‬‮  2021

بجلی کی قیمت میں دوسری مرتبہ پھر اضافہ سے عوام پر 84 ارب کا بوجھ پڑنے کا امکان

لاہور (آن لائن) نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید اضافہ کردیا ہے۔ تاہم اضافے کی حتمی منظوری وزیراعظم عمران خان دیں گے۔ گزشتہ ایک ہفتے میں بجلی کی قیمتوں میں دوسری مرتبہ کیا جانے والا اضافہ سالانہ بنیادوں پر کیا گیا ہے۔ بجلی کے… Continue 23reading بجلی کی قیمت میں دوسری مرتبہ پھر اضافہ سے عوام پر 84 ارب کا بوجھ پڑنے کا امکان

خرم لغاری کے علاوہ 5 حکومتی ارکان سینٹ الیکشن سے قبل حکومت سے علیحدہ ہو جائیں گے، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 11  فروری‬‮  2021

خرم لغاری کے علاوہ 5 حکومتی ارکان سینٹ الیکشن سے قبل حکومت سے علیحدہ ہو جائیں گے، تہلکہ خیز دعویٰ

لاہو ر(این این آئی) مسلم لیگ(ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ مانگے تانگے کی حکومت کا شیرازہ بکھرنے کا وقت آگیا ہے،مسلم لیگ(ن)میں فاورڈ بلاک کے خواب دیکھنے والوں کی اپنی جماعت میں فاورڈ بلاک بننے جارہا ہے۔ اپنے بیا ن میں انہوں نے کہاکہ خرم لغاری نے پانچ مزید حکومتی… Continue 23reading خرم لغاری کے علاوہ 5 حکومتی ارکان سینٹ الیکشن سے قبل حکومت سے علیحدہ ہو جائیں گے، تہلکہ خیز دعویٰ

سینٹ الیکشن میں کسی کو ووٹ نہیں دیں گے، پی ٹی آئی کے باغی رکن اسمبلی خرم لغاری کا اعلان

datetime 11  فروری‬‮  2021

سینٹ الیکشن میں کسی کو ووٹ نہیں دیں گے، پی ٹی آئی کے باغی رکن اسمبلی خرم لغاری کا اعلان

مظفر گڑھ (این این آئی)مظفر گڑھ سے تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا، ان کا کہنا ہے کہ سینٹ الیکشن میں کسی کو ووٹ نہیں دیں گے تاکہ بے وفائی کا تاثر نہ جائے۔ انہوں نے نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading سینٹ الیکشن میں کسی کو ووٹ نہیں دیں گے، پی ٹی آئی کے باغی رکن اسمبلی خرم لغاری کا اعلان

حکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہیں فوراً بڑھانے کا فیصلہ

datetime 11  فروری‬‮  2021

حکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہیں فوراً بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزارت خزانہ نے گریڈ ایک سے گریڈ 19 تک کے ملازمین کو ایڈہاک ریلیف دینے کا اعلان کردیا ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔ وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد ایڈہاک… Continue 23reading حکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہیں فوراً بڑھانے کا فیصلہ