جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

4 حلقوں میں ضمنی انتخاب، ابتدائی نتائج نے حیرت انگیز نقشہ کھینچ دیا، جے یو آئی کی بھی حیرت انگیز پوزیشن

datetime 19  فروری‬‮  2021

4 حلقوں میں ضمنی انتخاب، ابتدائی نتائج نے حیرت انگیز نقشہ کھینچ دیا، جے یو آئی کی بھی حیرت انگیز پوزیشن

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب اور خیبر پختونخوا کے چاروں حلقوں میں پولنگ کا وقت مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا سلسلہ جاری ہے، مختلف پولنگ اسٹیشنز سے نتائج آنے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے، نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق وزیر آباد… Continue 23reading 4 حلقوں میں ضمنی انتخاب، ابتدائی نتائج نے حیرت انگیز نقشہ کھینچ دیا، جے یو آئی کی بھی حیرت انگیز پوزیشن

وزیر اعظم کو بلائیں، نوکری دلائیں، ڈی چوک پر شہری کا درخت پر چڑھ کر انوکھا احتجاج

datetime 19  فروری‬‮  2021

وزیر اعظم کو بلائیں، نوکری دلائیں، ڈی چوک پر شہری کا درخت پر چڑھ کر انوکھا احتجاج

اسلام آباد(آن لائن)ڈی چو ک اسلام آباد پر سوات سے آئے شہری کا انوکھا احتجاج، وزیر اعظم کو بلائیں،نوکری دلائیں،ورنہ میں درخت سے چھلانگ لگا دونگا،دھمکی د یدی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دلچسپ صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب سوات سے آیا شہری محمد خان ڈی چوک میں درخت پر چڑھ گیا اور مطالبہ کیا… Continue 23reading وزیر اعظم کو بلائیں، نوکری دلائیں، ڈی چوک پر شہری کا درخت پر چڑھ کر انوکھا احتجاج

میٹرک فیل لڑکی کی غلامی قبول نہیں، ن لیگ آزاد کشمیر کے بانی سردار سکندر حیات نے مریم نواز کو میٹرک فیل قرار دے دیا

datetime 19  فروری‬‮  2021

میٹرک فیل لڑکی کی غلامی قبول نہیں، ن لیگ آزاد کشمیر کے بانی سردار سکندر حیات نے مریم نواز کو میٹرک فیل قرار دے دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لڑکی کی غلامی قبول نہیں اور اس لڑکی کی بالکل بھی نہیں جو میٹرک فیل ہو، سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سکندر حیات نے مریم نواز کو میٹرک فیل قرار دے دیا، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بابر عباسی نامی صارف نے آزاد کشمیر مسلم لیگ (ن) کے بانی سردار… Continue 23reading میٹرک فیل لڑکی کی غلامی قبول نہیں، ن لیگ آزاد کشمیر کے بانی سردار سکندر حیات نے مریم نواز کو میٹرک فیل قرار دے دیا

وہ وقت جب عمران خان رینج روور جیت کر افسردہ ہو گئے ، اس وقت آسٹریلوی کپتان نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کیا کہا تھا ؟ عمران خان نے دلچسپ واقعہ شیئر کر دیا

datetime 19  فروری‬‮  2021

وہ وقت جب عمران خان رینج روور جیت کر افسردہ ہو گئے ، اس وقت آسٹریلوی کپتان نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کیا کہا تھا ؟ عمران خان نے دلچسپ واقعہ شیئر کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان انسٹا گرام پر اپنے چاہنے والوں کیساتھ ماضی کا دلچسپ واقعہ شیئر کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے انسٹا گرام پر ایک پرانا اخباری تراشہ شیئر کیا جس میں بتایا گیا ہے کہ بطورانٹرنیشنل کرکٹر 1989 میں انہوں نے رینج روورگاڑی جیتی تھی لیکن آسٹریلین… Continue 23reading وہ وقت جب عمران خان رینج روور جیت کر افسردہ ہو گئے ، اس وقت آسٹریلوی کپتان نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کیا کہا تھا ؟ عمران خان نے دلچسپ واقعہ شیئر کر دیا

پاکستان کا نام روشن کرنے والی زارانعیم کس معروف پاکستانی ایمپائرکی بھتیجی ہیں؟ جانئے

datetime 19  فروری‬‮  2021

پاکستان کا نام روشن کرنے والی زارانعیم کس معروف پاکستانی ایمپائرکی بھتیجی ہیں؟ جانئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اے سی سی اے کےامتحان میں دنیا بھرمیں سب سے زیادہ نمبرحاصل کرنے والی زارا نعیم ڈارعالمی سطح پرپاکستان کا نام روشن کرنے والے ایمپائراورسابق پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹرعلیم ڈارکی بھتیجی ہیں۔نجی ٹی وی یہ اعزازحاصل کرنے کےبعد زارا کوملکی میڈیا میں بھرپورکوریج دی گئی اورمختلف مارننگ شوزمیں مدعو کیا… Continue 23reading پاکستان کا نام روشن کرنے والی زارانعیم کس معروف پاکستانی ایمپائرکی بھتیجی ہیں؟ جانئے

پرویزرشید نے سینیٹ انتخابات میں کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کا اقدام چیلنج کر دیا

datetime 19  فروری‬‮  2021

پرویزرشید نے سینیٹ انتخابات میں کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کا اقدام چیلنج کر دیا

لاہور(آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما پرویزرشید نے سینیٹ انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کا اقدام چیلنج کر دیا ہے۔ ن لیگی رہنما پرویز رشید نے لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹربیونل میں اپیل دائر کر دی ہے۔ درخواست میں الیکشن کمیشن اور ریٹرننگ افسرکو فریق بنایا گیا ہے۔ رجسٹرار آفس نے ایپل… Continue 23reading پرویزرشید نے سینیٹ انتخابات میں کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کا اقدام چیلنج کر دیا

عدالت کا محسن داوڑ اور منظور پشتین کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم

datetime 19  فروری‬‮  2021

عدالت کا محسن داوڑ اور منظور پشتین کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم

کراچی( آن لائن )کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین اور پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما محسن داوڑ کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں محسن داوڑ اور منظور پشتین کے خلاف اشتعال انگیز تقریر اور بغاوت کیس کی… Continue 23reading عدالت کا محسن داوڑ اور منظور پشتین کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم

اسحاق ڈار، نواز شریف اور ان کے بچے رولس رائز گاڑیوں میں سفر کرتے ہیں، ایسا لگتا ہے یہ گوال منڈی میں نہیں برطانیہ کے بڑے بڑے محلات میں پیدا ہوئے اسحاق ڈار کے باپ کی سائیکل کی نہیں تھی تو پھر یہ۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا

قومی اسمبلی ،اسد قیصر کی جانب سے عمر ایوب کو مائیک دینے پر اپوزیشن کا شدید احتجاج ، اسپیکر ڈائس کا گھیرائو کرلیا

datetime 19  فروری‬‮  2021

قومی اسمبلی ،اسد قیصر کی جانب سے عمر ایوب کو مائیک دینے پر اپوزیشن کا شدید احتجاج ، اسپیکر ڈائس کا گھیرائو کرلیا

اسلام آباد(این این آئی) قومی اسمبلی میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے وزیر توانائی عمر ایوب کو مائیک دینے پر اپوزیشن نے شدید احتجاج کرتے ہوئے اسپیکر ڈائس کا گھیرائو کرلیا ، سپیکر قومی اسمبلی نے اپوزیشن اراکین سے سوال کیا ہے کہ مجھے بتائیں کس قاعدے کے تحت حکومت کو نہ… Continue 23reading قومی اسمبلی ،اسد قیصر کی جانب سے عمر ایوب کو مائیک دینے پر اپوزیشن کا شدید احتجاج ، اسپیکر ڈائس کا گھیرائو کرلیا