پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

کرونا وائرس کی بگڑتی صورتحال  ملک بھر میں لاک ڈائون کا عندیہ

datetime 13  مارچ‬‮  2021

کرونا وائرس کی بگڑتی صورتحال  ملک بھر میں لاک ڈائون کا عندیہ

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و سربراہ این سی او سی اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا پھیلا روکنے کے لیے ایک بار پھر لاک ڈان پر غور کیا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا ، جس… Continue 23reading کرونا وائرس کی بگڑتی صورتحال  ملک بھر میں لاک ڈائون کا عندیہ

’’سینیٹ میں شکست کے بعد  پی ٹی ایم کا  رونا دھونا شروع‘‘حیران کن دعویٰ 

datetime 13  مارچ‬‮  2021

’’سینیٹ میں شکست کے بعد  پی ٹی ایم کا  رونا دھونا شروع‘‘حیران کن دعویٰ 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن )وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ سینیٹ میں شکست کے بعد رونا دھونا شروع ہوگیا، اپوزیشن کو شکست ہو تو ملک مخالف بیانات دینا شروع کردیتے ہیں۔ وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ اپوزیشن سیاست میں پیسے کمانے کیلئے آتی ہے ،چارٹرآف… Continue 23reading ’’سینیٹ میں شکست کے بعد  پی ٹی ایم کا  رونا دھونا شروع‘‘حیران کن دعویٰ 

راولپنڈی سمیت پنجاب بھر میں پندرہ مارچ سے 2ہفتوں کیلئے مکمل لاک ڈائون کا اعلان 

datetime 13  مارچ‬‮  2021

راولپنڈی سمیت پنجاب بھر میں پندرہ مارچ سے 2ہفتوں کیلئے مکمل لاک ڈائون کا اعلان 

راولپنڈی (آن لائن)پنجاب حکومت نے کووڈ19(کورونا) کی تیسری لہرمیں کورونا کیسوں میں اضافے کے خدشے کے پیش نظر 15مارچ سے راولپنڈی سمیت پنجاب بھر میں 2ہفتوں کے لئے مکمل لاک ڈائون کا اعلان کر دیا ہے جس کے تحت 28مارچ تک تما م اضلاع میں شادی تقریبات کے ساتھ ہر قسم کے سیاسی ، مذہبی… Continue 23reading راولپنڈی سمیت پنجاب بھر میں پندرہ مارچ سے 2ہفتوں کیلئے مکمل لاک ڈائون کا اعلان 

کچھ اپوزیشن سینیٹرز نے جان بوجھ کر غلط مہر لگائی،زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والے عشائیے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

datetime 13  مارچ‬‮  2021

کچھ اپوزیشن سینیٹرز نے جان بوجھ کر غلط مہر لگائی،زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والے عشائیے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (آن لائن)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ یہ غلط تاثر پیدا کیا جارہا ہے کہ کچھ اپوزیشن سینیٹرز نے جان بوجھ کر غلط مہر لگائی،کیمروں کی تنصیب کا معاملہ واٹر گیٹ کی طرح ایک بڑا اسکینڈل ہے، پیپلزپارٹی، مسلم لیگ ن، جمعیت علمائے اسلام اور عوامی نیشنل پارٹی سمیت اپوزیشن… Continue 23reading کچھ اپوزیشن سینیٹرز نے جان بوجھ کر غلط مہر لگائی،زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والے عشائیے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

کراچی میں بڑی دہشت گری کے پلان ناکام، پولیس اور رینجرز کی مشترکہ کارروائی میں 3 انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار

datetime 13  مارچ‬‮  2021

کراچی میں بڑی دہشت گری کے پلان ناکام، پولیس اور رینجرز کی مشترکہ کارروائی میں 3 انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار

کراچی(این این آئی)رینجرز اور کراچی پولیس نے انٹیلی جنس اطلاعات پر اتحاد ٹائون میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)اور عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کے 3دہشت گرد گرفتار کرلیے ہیں۔ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق گرفتار دہشت گردوں میں نور محمد عرف بیت اللہ، حیات اللہ اور خان بہادر عرف… Continue 23reading کراچی میں بڑی دہشت گری کے پلان ناکام، پولیس اور رینجرز کی مشترکہ کارروائی میں 3 انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار

فضل الرحمان نے اسمبلیوں سے استعفوں کی تجویز دیدی

datetime 13  مارچ‬‮  2021

فضل الرحمان نے اسمبلیوں سے استعفوں کی تجویز دیدی

اسلام آباد (این این آ ئی)پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس کی تاریخ تبدیل کردی گئی۔پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس 15مارچ کی بجائے 16مارچ کو ہوگا۔ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم جماعتوں کو اسمبلیوں سے استعفوں کی تجویز دے دی۔ مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کے سیکریٹری جنرل… Continue 23reading فضل الرحمان نے اسمبلیوں سے استعفوں کی تجویز دیدی

پنجاب میں برطانیہ سے آنے والا نیا کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، لاہور سمیت 5 اضلاع کو ہائی رسک قرار

datetime 13  مارچ‬‮  2021

پنجاب میں برطانیہ سے آنے والا نیا کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، لاہور سمیت 5 اضلاع کو ہائی رسک قرار

لاہور(آن لائن)پنجاب میں برطانیہ سے آنے والا نیا کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا۔ کورونا وائرس کی دوسری مختلف اقسام کے مقابلے میں، یہ نئی قسم زیادہ تیزی اور آسانی سے منتقل ہورہی ہے۔پنجاب کے صحت کے حکام کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں لاہور، ملتان، فیصل آباد، گوجرانوالہ اور سرگودھا میں 300 مثبت ٹیسٹ… Continue 23reading پنجاب میں برطانیہ سے آنے والا نیا کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، لاہور سمیت 5 اضلاع کو ہائی رسک قرار

پی آئی اے عملے کی روتے بچے کو چپ کرانے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 13  مارچ‬‮  2021

پی آئی اے عملے کی روتے بچے کو چپ کرانے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد سے کراچی آنے والی پرواز میں واقعہ پیش آیا جب کمسن بچے نے رونا شروع کردیا تو والدہ پریشان ہوگئیں، فضائی میزبان نے والدہ کی پریشانی کو دیکھتے ہوئے بچے کو گود میں اٹھا کر چپ کروایا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق فضائی میزبان توحید نے… Continue 23reading پی آئی اے عملے کی روتے بچے کو چپ کرانے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

سینیٹ الیکشن میں مسترد ووٹوں والے ساتوں ارکان سامنے آ گئے

datetime 13  مارچ‬‮  2021

سینیٹ الیکشن میں مسترد ووٹوں والے ساتوں ارکان سامنے آ گئے

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے امیدواروں کو چیئر مین سینیٹ اور ڈپٹی چیئر مین کے الیکشن کے دوران شکست کی رپورٹ پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت کو پیش کر دی گئی ہے۔الیکشن کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی کی طرف سے ایک رپورٹ تیار کی گئی ہے ، یہ رپورٹ پاکستان پیپلز… Continue 23reading سینیٹ الیکشن میں مسترد ووٹوں والے ساتوں ارکان سامنے آ گئے