شیریں مزاری کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے دباؤ ڈالے جانے کا انکشاف
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے دباؤ ڈالے جانے کا انکشاف کیا۔تقریب سے خطاب میں شیریں مزاری نے کہاکہ بہت دباؤ آئے کہ اسرائیل کو تسلیم کرلیا جائے تاہم پاکستان نے کہاکہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوال ہی نہیں ہوسکتا اور فلسطین کو… Continue 23reading شیریں مزاری کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے دباؤ ڈالے جانے کا انکشاف


































