پاک بحریہ کے سابق سربراہ انتقال کر گئے
سلام آباد (این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک )پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل کرامت رحمن نیازی اسلام آباد میں انتقال کر گئے ،چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے ایڈمرل کرامت رحمن نیازی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ایڈمرل کرامت رحمن نیازی نے 1951 میں… Continue 23reading پاک بحریہ کے سابق سربراہ انتقال کر گئے



































