ایم پی ایز کی خریدو فروخت کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد وزیراعظم کا کے پی کے وزیر قانون سے استعفیٰ لینے کا فیصلہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیر قانون سے استعفیٰ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے کے پی کے کے وزیر قانون سے استعفیٰ لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وزیراعظم عمران… Continue 23reading ایم پی ایز کی خریدو فروخت کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد وزیراعظم کا کے پی کے وزیر قانون سے استعفیٰ لینے کا فیصلہ