جو پاکستانی اس ملک کے شہری ہوں وہ پاکستانی شہریت بھی رکھ سکتے ہیں، حکومت نے بڑی سہولت دے دی
اسلام آباد(این این آئی)حکومتِ پاکستان نے ناروے مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑی سہولت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو پاکستانی ناروے کے شہری ہوں وہ پاکستانی شہریت رکھ سکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق حکومتِ پاکستان نے ناروے میں مقیم پاکستانیوں کے لئے اہم فیصلہ کرلیا، وزارت داخلہ کے مطابق جو پاکستانی ناروے کے شہری ہوں… Continue 23reading جو پاکستانی اس ملک کے شہری ہوں وہ پاکستانی شہریت بھی رکھ سکتے ہیں، حکومت نے بڑی سہولت دے دی