اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

میرے والد مجھے اپنے پاس اوپر بلا رہے تھے بیٹے ساجد سدپارہ نے اپنے والد کے آخری الفاظ بتا دیے

datetime 9  فروری‬‮  2021

میرے والد مجھے اپنے پاس اوپر بلا رہے تھے بیٹے ساجد سدپارہ نے اپنے والد کے آخری الفاظ بتا دیے

سکردو (آن لائن)کے ٹو پر پاکستان کے لاپتا کوہ پیما علی سدپارہ اور ان کی ٹیم کی تلاش کیلئے جاری سرچ آپریشن دوسرے دن بھی جاری رہا مگر تاحال کوئی کامیابی نہیں مل سکی ہے۔ علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ کا کہناہے کہ 8ہزار میٹر کی بلندی پر دو دن تک زندہ رہنے کے… Continue 23reading میرے والد مجھے اپنے پاس اوپر بلا رہے تھے بیٹے ساجد سدپارہ نے اپنے والد کے آخری الفاظ بتا دیے

پی ٹی آئی سابق رکن اسمبلی عبید اللہ نے 1کروڑ روپے لینے کا اعتراف کر لیا

datetime 9  فروری‬‮  2021

پی ٹی آئی سابق رکن اسمبلی عبید اللہ نے 1کروڑ روپے لینے کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رکن خیبر پختون خوا اسمبلی عبید اللہ مایار نے ایک کروڑ روپے لینےکا اعتراف کرلیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق عبید اللہ مایار کا کہنا ہے کہ رقم ضرور وصول کی لیکن یہ رقم سینیٹ الیکشن کے لیے نہیں تھی بلکہ حکومت نے… Continue 23reading پی ٹی آئی سابق رکن اسمبلی عبید اللہ نے 1کروڑ روپے لینے کا اعتراف کر لیا

ثابت ہو گیا سیاست دان ووٹ کی خرید و فروخت کرتے ہیں پی ڈی ایم کا مقصدکیا ؟ وزیراعظم عمران خان کا دوٹوک اعلان

datetime 9  فروری‬‮  2021

ثابت ہو گیا سیاست دان ووٹ کی خرید و فروخت کرتے ہیں پی ڈی ایم کا مقصدکیا ؟ وزیراعظم عمران خان کا دوٹوک اعلان

اسلام آباد(آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے سینیٹ انتخابات کے سلسلے میں منظر عام پر آنے والے ویڈیو اسکینڈل پر رد عمل میں کہا ہے کہ ویڈیو سے ثابت ہوتا ہے سیاست دان سینیٹ کے لیے ووٹ کی خرید و فروخت کرتے ہیں ۔سماجی رابطوں کی سائٹ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنے ٹوئٹ میں… Continue 23reading ثابت ہو گیا سیاست دان ووٹ کی خرید و فروخت کرتے ہیں پی ڈی ایم کا مقصدکیا ؟ وزیراعظم عمران خان کا دوٹوک اعلان

فرق سامنے ہے،ویڈ یو آنے کے بعد وزیر قانون کے پی سے بھی استعفیٰ لے لیا گیا،جبکہ رانا مشہود کی ویڈیو سامنے پر انہیں زیادہ عزت سے نوازا گیا ، یہ ہے فرق عمران خان اور ان چوروں میں ، وڈیو نے ثابت کر دیا

ووٹ کی خریدو فروخت معاملہ ، مبینہ ویڈیو میں موجود پی ٹی آئی رہنما سردار ادریس کا موقف سامنے آگیا

datetime 9  فروری‬‮  2021

ووٹ کی خریدو فروخت معاملہ ، مبینہ ویڈیو میں موجود پی ٹی آئی رہنما سردار ادریس کا موقف سامنے آگیا

پشاور (آن لائن )2018 کے سینیٹ الیکشن میں ووٹ خریدنے کی مبینہ ویڈیو سامنے آنے پر پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی (ایم پی اے) خیبر پختونخوا محمد علی باچا نے کہا ہے کہ انہوں نے کسی کوپیسے دیے ہی نہیں، ویڈیو ایڈٹ کی گئی ہے۔اپنے بیان میں محمد علی باچا نے دعویٰ… Continue 23reading ووٹ کی خریدو فروخت معاملہ ، مبینہ ویڈیو میں موجود پی ٹی آئی رہنما سردار ادریس کا موقف سامنے آگیا

2018ء میں سینیٹ الیکشن سے قبل ووٹوں کی خرید و فروخت کی مبینہ ویڈیو منظر عام پر آنیوالی ویڈیو ایڈیٹ ہے،پیپلز پارٹی رہنما محمد علی شاہ باچا کا ردعمل

datetime 9  فروری‬‮  2021

2018ء میں سینیٹ الیکشن سے قبل ووٹوں کی خرید و فروخت کی مبینہ ویڈیو منظر عام پر آنیوالی ویڈیو ایڈیٹ ہے،پیپلز پارٹی رہنما محمد علی شاہ باچا کا ردعمل

اسلام آباد (این این آئی/آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سابق رکن خیبرپختونخوا اسمبلی محمد علی باچا نے کہا ہے کہ 2018ء کے سینیٹ الیکشن کے حوالے سے منظر عام پر آنیوالی ویڈیو ایڈیٹ کی گئی، وہاں موجود نہیں تھا۔تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی اے محمد علی باچا نے… Continue 23reading 2018ء میں سینیٹ الیکشن سے قبل ووٹوں کی خرید و فروخت کی مبینہ ویڈیو منظر عام پر آنیوالی ویڈیو ایڈیٹ ہے،پیپلز پارٹی رہنما محمد علی شاہ باچا کا ردعمل

خیبر پختونخواہ کے وزیر قانون سلطان محمدخان نے استعفیٰ دے دیا

datetime 9  فروری‬‮  2021

خیبر پختونخواہ کے وزیر قانون سلطان محمدخان نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد(آن لائن) سینیٹ انتخابات کے سلسلے میں منظر عام پر آنے والے ویڈیو اسکینڈل کے بعد وزیرقانون خیبرپختونخواہ سلطان محمد خان نے اپنی وزارت سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ویڈیو وائرل ہوانے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے خیبرپختونخواہ کے وزیر اعلیٰ سے رابطہ کرکے ہدایت کی تھی کہ وہ وزیرقانون سے استعفی لیں ،جس کے… Continue 23reading خیبر پختونخواہ کے وزیر قانون سلطان محمدخان نے استعفیٰ دے دیا

ووٹ بیچنے کا معاملہ، رکن اسمبلی کے قرآن اٹھانے کی ویڈیومنظر عام پر آگئی

datetime 9  فروری‬‮  2021

ووٹ بیچنے کا معاملہ، رکن اسمبلی کے قرآن اٹھانے کی ویڈیومنظر عام پر آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)سال 2018 کے سینیٹ انتخابات میں ووٹ بیچنے والوں میں پی ٹی آئی رہنما سردار ادریس بھی شامل نکلے، ان کے قرآن اٹھانے کی ویڈیو منظرعام پر آگئی۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما سردار ادریس نے پریس کانفرنس میں قرآن اٹھا کر… Continue 23reading ووٹ بیچنے کا معاملہ، رکن اسمبلی کے قرآن اٹھانے کی ویڈیومنظر عام پر آگئی

2018سینٹ انتخابات میں پی ٹی آئی نے کتنے  ارکان کو پارٹی سے نکال دیا تھا ؟ حیران کن انکشاف 

datetime 9  فروری‬‮  2021

2018سینٹ انتخابات میں پی ٹی آئی نے کتنے  ارکان کو پارٹی سے نکال دیا تھا ؟ حیران کن انکشاف 

اسلام آباد (این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہاہے کہ ابھی سے سینیٹ نشست کے ریٹ لگنا شروع ہوگئے ہیں ،یہ پہلی مرتبہ نہیں، ماضی میں ممبر اپنا ضمیر بیچتے اور پیسہ اکٹھا کرتے تھے،ایوان کی اخلاقی قوت جمہوریت کی اصل طاقت ہے،پہلی بار عمران خان نے… Continue 23reading 2018سینٹ انتخابات میں پی ٹی آئی نے کتنے  ارکان کو پارٹی سے نکال دیا تھا ؟ حیران کن انکشاف