اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

اوپن بیلٹ صدارتی آرڈیننس کن صورتوں میں غیر ضروری ہوجائیگا؟قانونی ماہرین نے بتا دیا

datetime 9  فروری‬‮  2021

اوپن بیلٹ صدارتی آرڈیننس کن صورتوں میں غیر ضروری ہوجائیگا؟قانونی ماہرین نے بتا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینٹ انتخابات، صدارتی آرڈیننس دو صورتوں میں غیر ضروری ہوجائیگا۔ سپریم کورٹ نے ایڈوائس نہیں دی یا ، خفیہ بیلٹ کی تائید کی تو آرڈیننس ماضی کا حصہ بن جائیگا۔ روزنامہ جنگ میں طارق بٹ لکھتے ہیں کہ سینٹ انتخابات میں اوپن بیلٹ کے حوالے سے مشروط صدارتی آرڈیننس دو صورتوں میں غیر… Continue 23reading اوپن بیلٹ صدارتی آرڈیننس کن صورتوں میں غیر ضروری ہوجائیگا؟قانونی ماہرین نے بتا دیا

بینظیر انکم سکیم سے مستفید ہونیوالوں میں 8 ریٹائرڈ جج کئی سرکاری افسران سمیت امیر ترین افراد بھی شامل ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 9  فروری‬‮  2021

بینظیر انکم سکیم سے مستفید ہونیوالوں میں 8 ریٹائرڈ جج کئی سرکاری افسران سمیت امیر ترین افراد بھی شامل ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے ناجائز طور پر مستفید ہونے والے 29ہزار961افراد میں 8ریٹائرڈ جج، گریڈ 20کے تین افسران ، گریڈ 19کے 10، گریڈ 18کے21، گریڈ 17کے111ریٹائرڈافسران سمیت 15326 پنشنرز ، 273سرکاری ملازمین ، بہت زیادہ آمدن والے امیرترین 9991افراد اور خودمختار اداروں کے 4371ملازمین بھی شامل ہیں ،روزنامہ جنگ میں تنویر ہاشمی… Continue 23reading بینظیر انکم سکیم سے مستفید ہونیوالوں میں 8 ریٹائرڈ جج کئی سرکاری افسران سمیت امیر ترین افراد بھی شامل ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں

”وچلی پریشانی دسو کی اے” شفافیت کا عمرانی دعویٰ درست تو چیئرمین سینٹ کیلئے اوپن بیلٹ کیوں نہیں اپنایا جارہا ؟ پرویز رشید کا ٹوئٹ

datetime 9  فروری‬‮  2021

”وچلی پریشانی دسو کی اے” شفافیت کا عمرانی دعویٰ درست تو چیئرمین سینٹ کیلئے اوپن بیلٹ کیوں نہیں اپنایا جارہا ؟ پرویز رشید کا ٹوئٹ

اسلام آباد،لاہور ( آن لائن ) رہنما مسلم لیگ ( ن)و سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ اگر شفافیت کا عمرانی دعویٰ درست ہے تو چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کیلئے اوپن بیلٹ کیوں نہیں اپنا یا جارہا ؟ وچلی پریشانی دسو کی اے ۔ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں لیگی رہنما کا کہنا تھا… Continue 23reading ”وچلی پریشانی دسو کی اے” شفافیت کا عمرانی دعویٰ درست تو چیئرمین سینٹ کیلئے اوپن بیلٹ کیوں نہیں اپنایا جارہا ؟ پرویز رشید کا ٹوئٹ

کنٹریکٹ اساتذہ کو سپریم کورٹ نے بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 8  فروری‬‮  2021

کنٹریکٹ اساتذہ کو سپریم کورٹ نے بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور(این این آئی) سپریم کورٹ نے کنٹریکٹ اساتذہ کو تقرری کی تاریخ سے مراعات دینے کے خلاف چیف سیکرٹری پنجاب کی اپیل خارج کردی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس منظور احمد ملک کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے فیصلہ سنایا ۔ٹربیونل کا اساتذہ کو تقرری کی تاریخ سے مراعات دینے کا فیصلہ برقراررکھتے ہوئے… Continue 23reading کنٹریکٹ اساتذہ کو سپریم کورٹ نے بڑی خوشخبری سنا دی

چینی ،آٹا اور ادویات کمیشن کی انکوئری ،بی آر ٹی پشاور کا احتساب کب ہوگا؟ صدارتی آرڈیننس پر کیپٹن (ر) صفدر بھی میدان میں آ گئے

datetime 8  فروری‬‮  2021

چینی ،آٹا اور ادویات کمیشن کی انکوئری ،بی آر ٹی پشاور کا احتساب کب ہوگا؟ صدارتی آرڈیننس پر کیپٹن (ر) صفدر بھی میدان میں آ گئے

نوشہرہ کینٹ(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما ممبر قومی اسمبلی کیپٹن صفدرنے کہا ہے کہ قوم کو یرغمال بناکر پارلیمنٹ کو بھی یرغمال بنادیا گیاہے۔پی ڈی ایم کی لانگ مارچ سے سلکٹیڈ حکمرانوں کی نیندیں اڑچکی ہیں۔شو آف ہینڈ پر ترمیم پر اپوزیشن کو اعتماد میں لیے بغیر حکومت سپریم کورٹ چلی گئی… Continue 23reading چینی ،آٹا اور ادویات کمیشن کی انکوئری ،بی آر ٹی پشاور کا احتساب کب ہوگا؟ صدارتی آرڈیننس پر کیپٹن (ر) صفدر بھی میدان میں آ گئے

بلاول بھٹو زرداری نے حکومت پر سینیٹ کے انتخابات متنازع بنانے کا الزام عائد کردیا

datetime 8  فروری‬‮  2021

بلاول بھٹو زرداری نے حکومت پر سینیٹ کے انتخابات متنازع بنانے کا الزام عائد کردیا

کراچی (این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت پر سینیٹ کے انتخابات متنازع بنانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس طرح عام انتخابات کو متنازع بنایا گیا، سینیٹ انتخاب کو بھی متنازع بنایاجارہا ہے،صدارتی آرڈیننس سے سپریم کورٹ بھی متنازع ہوسکتا ہے،سیلیکٹڈ حکومت میچ فکس کرنے کی… Continue 23reading بلاول بھٹو زرداری نے حکومت پر سینیٹ کے انتخابات متنازع بنانے کا الزام عائد کردیا

کریمنل ونگز کے لوگوں کو اینٹی انکروچمنٹ میں بھرتی کروا کے سرکاری زمینوں پر قبضے کروانے کیلئے استعمال کیا جارہا ہے،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 8  فروری‬‮  2021

کریمنل ونگز کے لوگوں کو اینٹی انکروچمنٹ میں بھرتی کروا کے سرکاری زمینوں پر قبضے کروانے کیلئے استعمال کیا جارہا ہے،تہلکہ خیز دعویٰ

کراچی (این این آئی) ہفتے کے روز قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کے بھائی اور کزن کے فارم ہائوس پر آپریشن کی کمانڈ سنبھالنے والے ڈی ایس پی انٹی انکروچمنٹ ممتاز مگسی کا کرنمل ریکارڈ سامنے آگیا۔ قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ وڈیوبیان میں کہا ہے کہ فارم ہائوسز… Continue 23reading کریمنل ونگز کے لوگوں کو اینٹی انکروچمنٹ میں بھرتی کروا کے سرکاری زمینوں پر قبضے کروانے کیلئے استعمال کیا جارہا ہے،تہلکہ خیز دعویٰ

جبری تبدیلی مذہب میں ملوث افراد کو 5 سے 10 سال قید کی سزا تجویز

datetime 8  فروری‬‮  2021

جبری تبدیلی مذہب میں ملوث افراد کو 5 سے 10 سال قید کی سزا تجویز

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان میں جبری تبدیلی مذہب میں ملوث افراد کو 5 سے 10 سال قید کی سزا تجویز کر دی گئی۔جبری تبدیلی مذہب سے متعلق سینیٹ پارلیمانی کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس کنوینر ڈاکٹر سکندر میندھرو کی صدارت میں منعقد ہوا۔اسلام آباد میں ہوئے اجلاس میں وزارت قانون، اسلامی نظریاتی کونسل… Continue 23reading جبری تبدیلی مذہب میں ملوث افراد کو 5 سے 10 سال قید کی سزا تجویز

بینکوں سے قرض ، خسارے اور ذمہ دارافسران کی تفصیلات مانگ لی گئیں

datetime 8  فروری‬‮  2021

بینکوں سے قرض ، خسارے اور ذمہ دارافسران کی تفصیلات مانگ لی گئیں

اسلام آباد( آن لائن ) ایوان بالاء کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر فاروق حامد نائیک کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں سینیٹر شیری رحمان کے آئینی ترمیمی ایکٹ2019، سینیٹر محمد جاوید عباسی کے کمپنی ترمیمی بل 2020، سینیٹر مشتاق احمد کے اینٹی منی… Continue 23reading بینکوں سے قرض ، خسارے اور ذمہ دارافسران کی تفصیلات مانگ لی گئیں