یوسف رضا گیلانی کی سینٹ الیکشن لڑنے کی خوشی ماند پڑ گئی ، تحریک انصاف نے انتہائی قدم اٹھا لیا
اسلام آباد (این این آئی/آن لائن)تحریک انصاف نے پی ڈی ایم کے متفقہ امیدوار یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی چیلنج کر دیئے۔ منگل کو پی ٹی آئی کے فرید رحمان نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی پر حقائق چھپانے کا الزام لگادیا ۔ درخواست میں کہاگیاکہ یوسف رضا گیلانی نے توہین عدالت کیس میں… Continue 23reading یوسف رضا گیلانی کی سینٹ الیکشن لڑنے کی خوشی ماند پڑ گئی ، تحریک انصاف نے انتہائی قدم اٹھا لیا