سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ، وفاقی حکومت کا تنخواہوں میں بڑے اضافے کا فیصلہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں حکومت نے 40 فیصد تک اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت کے وفاقی سرکاری ملازمین سے مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد حکومت نے وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 40 فیصد تک اضافے کا فیصلہ کرلیا ہے۔امت کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر… Continue 23reading سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ، وفاقی حکومت کا تنخواہوں میں بڑے اضافے کا فیصلہ