اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

ریلوے میں چھانٹیوں کا فیصلہ ،ملازمین نے احتجاج کا عندیہ دے دیا

datetime 8  فروری‬‮  2021

ریلوے میں چھانٹیوں کا فیصلہ ،ملازمین نے احتجاج کا عندیہ دے دیا

لاہور( این این آئی )ریلوے میں چھانٹیوں کا فیصلہ کر لیا گیا ،ابتدائی مرحلے میں آڈٹ اینڈ اکائونٹس کے163 میں سے 83 ملازمین چھانٹی کی جائے گی ،افسران نے آج ہیڈ کوارٹر میں احتجاج کا عندیہ دیدیا۔ذرائع کے مطابق چھانٹیوں کے حوالے سے آڈٹ اینڈ اکاونٹس افسران کے انٹرویو کئے جائیں گے جس کے لئے… Continue 23reading ریلوے میں چھانٹیوں کا فیصلہ ،ملازمین نے احتجاج کا عندیہ دے دیا

وزیراعظم کے بہنوئی کے پلاٹ کا قبضہ لے کر دے دیا گیا ،ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 8  فروری‬‮  2021

وزیراعظم کے بہنوئی کے پلاٹ کا قبضہ لے کر دے دیا گیا ،ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) انویسٹی گیشن لاہور شارق جمال خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے بہنوئی کے پلاٹ کا قبضہ لے کر دے دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال خان نے اپنے دفتر میں پریس کانفرنس کی، انہوں نے بتایا کہ… Continue 23reading وزیراعظم کے بہنوئی کے پلاٹ کا قبضہ لے کر دے دیا گیا ،ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کے تہلکہ خیز انکشافات

وزیراعظم کا بلین ٹری سونامی پروگرام کی سیٹلائٹ کے ذریعے نگرانی کا حکم

datetime 8  فروری‬‮  2021

وزیراعظم کا بلین ٹری سونامی پروگرام کی سیٹلائٹ کے ذریعے نگرانی کا حکم

اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے بلین ٹری سونامی پروگرام کی سیٹلائٹ کے ذریعے نگرانی کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ ماحولیات میں بہتری کیلئے وزارت موسمیاتی تبدیلی کی کوششیں قابل ستائش ہیں، آب و ہوا کے بدلاؤ کے اثرات کو کم کرنے کیلئے ارلی وارننگ سسٹم کو حتمی شکل دی جائے۔پیر… Continue 23reading وزیراعظم کا بلین ٹری سونامی پروگرام کی سیٹلائٹ کے ذریعے نگرانی کا حکم

وزیراعظم عمران خان سینٹ الیکشن کے بعداچانک مڈٹرم الیکشن کا اعلان کر سکتے ہیں ، حیران کن پیش گوئی

datetime 8  فروری‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان سینٹ الیکشن کے بعداچانک مڈٹرم الیکشن کا اعلان کر سکتے ہیں ، حیران کن پیش گوئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار ہارون الرشیدنے کہا ہے کہ عمران خان سینٹ الیکشن کے بعد اچانک مڈٹرم الیکشن کا اعلان کرسکتے ہیں ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں انہوں نے کہا ہے کہ سچائی کا تقاضا یہ ہے کہ سینٹ الیکشن میں خریدو فروخت کو روکنا چاہیے۔ اگر پیپلز پارٹی والے چار پانچ سیٹیں… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان سینٹ الیکشن کے بعداچانک مڈٹرم الیکشن کا اعلان کر سکتے ہیں ، حیران کن پیش گوئی

قریبی رشتہ داروں کی کورونا ویکسینیشن کا معاملہ، لیگی رہنما محمد زبیر کا ردعمل بھی سامنے آ گیا

datetime 8  فروری‬‮  2021

قریبی رشتہ داروں کی کورونا ویکسینیشن کا معاملہ، لیگی رہنما محمد زبیر کا ردعمل بھی سامنے آ گیا

کراچی (آن لائن) سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے قریبی رشتہ داروں کو ویکیسن لگوانے کے معاملے پر ردعمل دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق این سی او سی کی ایس او پیز کے تحت پہلے مرحلے میں کورونا ویکسین صرف فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کو دی جانی ہے۔ تاہم سابق گورنر سندھ زبیر عمر کی… Continue 23reading قریبی رشتہ داروں کی کورونا ویکسینیشن کا معاملہ، لیگی رہنما محمد زبیر کا ردعمل بھی سامنے آ گیا

مولانا فضل الرحمان نے بختاور بھٹو کو قیمتی ترین تحفہ دیدیا

datetime 8  فروری‬‮  2021

مولانا فضل الرحمان نے بختاور بھٹو کو قیمتی ترین تحفہ دیدیا

کراچی (این این آئی)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں پی ڈی ایم تحریک اور لانگ مارچ پر مشاورت ہوئی ہے جبکہ سینیٹ انتخابات کے معاملے پر بھی غور کیا… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان نے بختاور بھٹو کو قیمتی ترین تحفہ دیدیا

سپریم کورٹ کا کرک میں جلائے گئے  مندر کی فوری تعمیرکا حکم ، ٹائم فریم بھی طلب

datetime 8  فروری‬‮  2021

سپریم کورٹ کا کرک میں جلائے گئے  مندر کی فوری تعمیرکا حکم ، ٹائم فریم بھی طلب

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے کرک میں مشتعل افراد کی جانب سے جلائے گئے مندر کی فوری تعمیر کی ہدایت کرتے ہوئے مندر کی تعمیر کا ٹائم فریم طلب کر لیا اور، آئندہ سماعت پر چیئرمین متروکہ وقف املاک کوبھی طلب کرلیاگیا جبکہ چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا کہ مندر کے معاملہ… Continue 23reading سپریم کورٹ کا کرک میں جلائے گئے  مندر کی فوری تعمیرکا حکم ، ٹائم فریم بھی طلب

پائلٹس کو جعلی طریقے سے فلائنگ الائونس دیئے جانے کا انکشاف

datetime 8  فروری‬‮  2021

پائلٹس کو جعلی طریقے سے فلائنگ الائونس دیئے جانے کا انکشاف

کراچی (این این آئی) سی اے اے کے جعلی لائسنس پائلٹس اسکینڈل کے بعد پائلٹس کو جعلی طریقے سے فلائنگ الانس دیئے جانے کا معاملہ سامنے آگیا ہے۔آڈٹ اور سی اے اے شعبہ فلائٹ انسپیکشن یونٹ کی رپورٹ کے مطابق 2017 میں معطل ہونے والے سی اے اے فلائٹ انسکپٹر پائلٹ مسیم رضا کو جعلی… Continue 23reading پائلٹس کو جعلی طریقے سے فلائنگ الائونس دیئے جانے کا انکشاف

لوگ سمجھتے ہیں عدالتیں صرف تقریر کرتی ہیں  سندھ ہائیکورٹ پولیس کی ناقص کارکردگی پر شدید برہم

datetime 8  فروری‬‮  2021

لوگ سمجھتے ہیں عدالتیں صرف تقریر کرتی ہیں  سندھ ہائیکورٹ پولیس کی ناقص کارکردگی پر شدید برہم

کراچی (این این آئی)سندھ ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق کیس میں عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پولیس کی ناقص کارکردگی کے باعث لاپتہ افراد کے اہلخانہ نے کیسز کی پیروی بند کر دی ہے، لوگ سمجھتے ہیں عدالتیں صرف تقریر کرتی ہیں۔لاپتہ افراد کی بازیابی کی درخواستوں کی سماعت سندھ… Continue 23reading لوگ سمجھتے ہیں عدالتیں صرف تقریر کرتی ہیں  سندھ ہائیکورٹ پولیس کی ناقص کارکردگی پر شدید برہم