ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا
سکھر(آن لائن) سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ نے سندھ حکومت کو ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کو پینشن کی فوری ادائیگی کے احکامات جاری کردیئے ،عدالت میں سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب پیش ،عدالت میں سندھ حکومت کا موقف پیش کرتے ہوئے وفاق سے فنڈز کی عدم فراہمی کا شکوہ بھی کر ڈالا تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا