منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

آئندہ 6 دن ملک کا موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگی اطلاع دےد ی

datetime 20  اپریل‬‮  2021 |

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ایک مغربی لہر ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں پر اثر انداز ہو رہی ہے اس کی جمعرات تک برقرار رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے ۔آج بروز منگل پنجاب،خیبر پختو نخوا ،کشمیر،گلگت بلتستان ،مشرقی بلوچستان ا ور بالائی سندھ میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہو ا ؤں اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا تھا ۔ محکمہ موسمیات کے

مطابق بروز بدھ شمال مشرقی پنجاب،کشمیر اورگلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ تیز ہو ا ؤں اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے تاہم بروز جمعرات بالائی خیبر پختو نخوا،بالائی پنجاب، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ رپورٹ کے مطابق جمعہ سے لے کر بروز سوموار تک ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا ہے جبکہ بالائی خیبر پختونخوا، پوٹھوہار، جنوبی بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا ، جبکہ پنجاب،سندھ،پاراچنار اور سکردو میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش: پنجاب: رحیم یار خان، خانپور 01،سندھ: لاڑکانہ 04، خیبر پختونخوا: پاراچنار میں02 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: شہید بینظیر آباد، چھور43،دادو،مٹھی42 ، جیکب آباد، سکھر اورموہنجوداڑو میں 40ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…