بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شوگر مافیا نے سٹے بازوں اور مل مالکان سے مل کر 110 ارب روپے کمائے،عدالت میں اہم انکشافات

datetime 20  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)چینی اسکینڈل میں وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے)نے عدالت میں جمع کرائے گئے عبوری چالان میں انکشاف کیاہے کہ شوگر مافیا نے سٹے بازوں اور مل مالکان سے مل کر 110 ارب روپے کمائے۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)نے شوگر مافیا کے خلاف چالان

جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کراچی کی عدالت میں جمع کرادیاہے۔ایف آئی اے کے چالان میں کہا گیا ہے کہ ملزمان نے کراچی میں 16واٹس ایپ گروپ بنا رکھے تھے۔چالان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ کراچی اور پنجاب کے سٹے بازوں نے مل کر سٹہ کھیلا، چینی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کر رہے تھے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…