الحمد اللہ، گریڈ 1 سے19تک کے وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کردیا گیا ، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پی ڈی ایم کو بھی کھری کھری سنادیں
اسلام آباد(این این آئی)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، پی ڈی ایم اور تحریک لبیک کے ساتھ معاہدے کے حوالے سے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ الحمد اللہ گریڈ ایک سے انیس تک کے مرکزی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کردیاگیاہے ۔ انہوں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان… Continue 23reading الحمد اللہ، گریڈ 1 سے19تک کے وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کردیا گیا ، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پی ڈی ایم کو بھی کھری کھری سنادیں