سینیٹر فیصل جاوید خان کا اسلام آباد میں چالان ہوگیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید خان کا اسلام آباد میں ٹریفک چالان ہوگیا۔فیصل جاوید کا ٹریفک چالان سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر ہوا۔سینیٹر فیصل جاوید کے مطابق سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر معذرت خواہ ہوں۔فیصل جاوید نے اسلام آباد ٹریفک پولیس کی تعریف بھی کی۔سینیٹر فیصل جاوید نے کہا… Continue 23reading سینیٹر فیصل جاوید خان کا اسلام آباد میں چالان ہوگیا