پاک سرزمین شاد باد، مریم نواز کا وطن واپس پہنچتے ہی ٹوئٹ

  ہفتہ‬‮ 28 جنوری‬‮ 2023  |  18:09

لاہور (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے وطن واپس پہنچنے پر مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ”پاک سر زمین شاد باد“ لکھ کر ٹوئٹ کیا۔انہوں نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں پاکستان کا جھنڈا (ایموجی) بھی استعمال کیا۔مریم نواز تقریباً ساڑھے 3ماہ کے بعد وطن واپس پہنچی ہیں وہ اکتوبر کے شروع میں لندن روانہ ہوئی تھیں جہاں سے جنیوا جا کر انہوں نے اپنے گلے کی سرجری بھی کرائی تھی۔لاہور ایئرپورٹ پر لیگی کارکنوں کی بڑی تعداد نے مریم نواز کا استقبال کیا۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

شہدائے آٹا

زہرہ مائی اور کندن مائی دونوں کزن تھیں اور بستی عارف میں رہتی تھیں‘ اب یہ بستی عارف کہاں ہے؟ یہ جتوئی کے مضافات میں ہے اور اس بستی میں صرف غریب رہتے ہیں‘ کتنے غریب؟ اتنے غریب کہ یہ صرف آٹے کے ایک تھیلے کے لیے جان دے سکتے ہیں اور کندن مائی اور زہرہ مائی بھی ایسی ہی ....مزید پڑھئے‎