تین فٹ کا دولہا جوڑ کی دلہن بیاہ لایا
حافظ آباد (این این آئی)حافظ آباد میں تین فٹ کا دولہا 3 فٹ کی دلہن بیاہ لایا، پستہ قد جوڑے کی شادی میں پورے علاقے میں جشن کا سماں سا بندھ گیا۔چک گجراں کا رہائشی 23 سالہ ادیب اور 22 سالہ سمیرا بی بی رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔ ادیب اپنی دلہن کو بیاہ کر… Continue 23reading تین فٹ کا دولہا جوڑ کی دلہن بیاہ لایا