پی ٹی آئی نے سینٹ انتخابات کیلئے لاہور سے اپنے امیدواروں کے ناموں کو فائنل کرلیا
لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے 3 مارچ 2021ء کو ہونے والے سینٹ انتخابات میں لاہور سے اپنے امیدواروں کے ناموں کو فائنل کرلیا ہے۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق لاہور سے سینٹ کی دو جنرل نشستوں پر پی ٹی آئی کے 4 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے جبکہ پی ٹی آئی… Continue 23reading پی ٹی آئی نے سینٹ انتخابات کیلئے لاہور سے اپنے امیدواروں کے ناموں کو فائنل کرلیا