منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’وزیراعظم کا جہانگیر ترین کیس خود مانیٹر نگ کرنے کا فیصلہ ‘ عمران خان سے ملاقات کے بعد راجہ ریاض کا بڑا اعلان

datetime 27  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد ( آن لائن ) جہا نگیر ترین ہم خیال گروپ کے رہنما راجہ ریاض نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے یقین دہا نی کروائی ہے کہ کسی کے ساتھ نا انصافی نہیں ہو نے دوں گا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے ملا قات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے

راجہ ریا ض نے کہا کہ و زیراعظم عمران خان سے اچھے ما حول میں بات چیت ہو ئی ملا قات میں وزیراعظم نے ہر صورت میں انصاف کا یقین دلایا ہے اور کہا کہ کسی کے ساتھ نا انصافی نہیں ہو نے دوں گا سوال ہی پیدا نہیں ہو تا کہ کسی کے ساتھ نا انصافی ہو ۔ انہوں نے مزید کہا کہ شہزاد اکبر کا معاملہ وزیراعظم کے علم میں لا یا گیا جس پر وزیراعظم نے کہا کہ شہزاد اکبر کا معاملہ مجھ پر چھوڑ دیں، میں جہا نگیر ترین کیس کی خود مانیٹرنگ کروں گا ۔ ایک سوال کے جواب میںراجہ ریا ض نے کہا کہ وزیراعظم نے مجھ سے مخاطب ہو تے ہوئے کہا کہ آپ میرے ساتھی ہیں میں سب کی بات کو سنوں گا کسی کے ساتھ نا انصافی نہیں ہو گی ۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…