ہفتہ‬‮ ، 01 فروری‬‮ 2025 

سینٹ الیکشن سے قبل پی ٹی آئی کو ایک اور جھٹکا اہم ترین رہنما کا عمران خان سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ

datetime 16  فروری‬‮  2021

سینٹ الیکشن سے قبل پی ٹی آئی کو ایک اور جھٹکا اہم ترین رہنما کا عمران خان سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی،مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعلی سندھ لیاقت جتوئی نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے،ذرائع کے مطابق لیاقت جتوئی کے فیصلے کے بعد خیرپور ناتھن شاہ میں پی ٹی آئی قیادت نے بھی مستعفی ہونے کا عندیہ دیاہے ۔ذرائع کے مطابق لیاقت جتوئی نے اپنے قریبی ساتھیوں کا اجلاس طلب کرلیاہے، حتمی… Continue 23reading سینٹ الیکشن سے قبل پی ٹی آئی کو ایک اور جھٹکا اہم ترین رہنما کا عمران خان سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ

مہنگائی اور حالات سے تنگ نوجوان نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

datetime 15  فروری‬‮  2021

مہنگائی اور حالات سے تنگ نوجوان نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

مکوآنہ (این این آئی ) حالات کے ستائے نوجوان نے زہریلی گولیاں نگل کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق الٰہی آباد کے رہائشی اکرم ولد انور نے مہنگائی اور گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر گندم میں رکھنے والی گولیاں نگل لیں جسے حالت غیر میں مبتلا ہونے پر الائیڈ ہسپتال… Continue 23reading مہنگائی اور حالات سے تنگ نوجوان نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

اکبر ایس بابر نے اسکروٹنی کمیٹی کے فیصلے کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 15  فروری‬‮  2021

اکبر ایس بابر نے اسکروٹنی کمیٹی کے فیصلے کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)تحریک انصاف کے بانی رہنما اور پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کے پٹیشنر اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ اسکروٹنی کمیٹی کے فیصلے کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کروں گا، میں انصاف کیلئے انہی اداروں کے پاس جاسکتا ہوں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اکبر ایس بابر نے کہا کہ جب… Continue 23reading اکبر ایس بابر نے اسکروٹنی کمیٹی کے فیصلے کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا

سینیٹ انتخابات کے لیے ایم کیو ایم پاکستان اور تحریک انصاف میں ٹیکنوکریٹ اور خواتین کی نشستوں پر ڈیڈ لاک برقرار

datetime 15  فروری‬‮  2021

سینیٹ انتخابات کے لیے ایم کیو ایم پاکستان اور تحریک انصاف میں ٹیکنوکریٹ اور خواتین کی نشستوں پر ڈیڈ لاک برقرار

کراچی (این این آئی) سینیٹ انتخابات کے لیے ایم کیو ایم پاکستان اور تحریک انصاف میں ٹیکنوکریٹ اور خواتین کی نشستوں پر ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سینیٹ انتخابات کے سلسلے میں ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کے درمیان گورنر ہاس میں 2 روز قبل ہونے والے مذاکرات بے نتیجہ… Continue 23reading سینیٹ انتخابات کے لیے ایم کیو ایم پاکستان اور تحریک انصاف میں ٹیکنوکریٹ اور خواتین کی نشستوں پر ڈیڈ لاک برقرار

دولت کے بل بوتے پر ایوان بالا میں پہنچنے کی دوڑ میں ارب پتیوں سمیت اب پٹواری بھی شامل

datetime 15  فروری‬‮  2021

دولت کے بل بوتے پر ایوان بالا میں پہنچنے کی دوڑ میں ارب پتیوں سمیت اب پٹواری بھی شامل

اسلام آباد(آن لائن) دولت کے بل بوتے پر ایوان بالا میں پہنچنے کی دوڑ میں ارب پتیوں سمیت اب پٹواری بھی شامل ہوگئے ہیں اور حیرت انگیزطور پر بلوچستان عوامی پارٹی نے ایک ایسی خاتون کو بھی ٹکٹ جاری کردیاہے جن کا خاوند مبینہ طور پر 55ارب روپے کی کرپشن میں ملوث ہے ۔ ذرائع… Continue 23reading دولت کے بل بوتے پر ایوان بالا میں پہنچنے کی دوڑ میں ارب پتیوں سمیت اب پٹواری بھی شامل

فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کے نام پر عوام کی جیب پر ڈاکہ ڈالا جارہا ہے،فروری کا بل عوام کی چیخیں نکال دے گا،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 15  فروری‬‮  2021

فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کے نام پر عوام کی جیب پر ڈاکہ ڈالا جارہا ہے،فروری کا بل عوام کی چیخیں نکال دے گا،تہلکہ خیز دعویٰ

کراچی (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)سندھ کے جنرل سیکرٹری اور سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ فروری کا بل آئیگا تو عوام کی چیخیں نکل جائیں گی،فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کے نام پر عوام کی جیب پر ڈاکہ ڈالا جارہا ہے۔پی ٹی آئی حکومت کسی بھی چیز کی ذمہ داری قبول… Continue 23reading فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کے نام پر عوام کی جیب پر ڈاکہ ڈالا جارہا ہے،فروری کا بل عوام کی چیخیں نکال دے گا،تہلکہ خیز دعویٰ

سرکاری و نیم سرکاری اور خود مختار اداروں میں خصوصی لباس ضروری قرار ، گائیڈ لائن جاری

datetime 15  فروری‬‮  2021

سرکاری و نیم سرکاری اور خود مختار اداروں میں خصوصی لباس ضروری قرار ، گائیڈ لائن جاری

سرگودھا(آن لائن) حکومت پنجاب نے سرگودھا سمیت صوبہ بھر کے سرکاری و نیم سرکاری اور خود مختار اداروں کے دفاتر میں افسران و ملازمین کے خصوصی لباس ضروری قرار دیتے ہوئے گائیڈ لائن جاری کر دی، تمام ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو گزشتہ روز جاری ہدایت نامہ کے مطابق حکومت پنجاب نے افسران کو… Continue 23reading سرکاری و نیم سرکاری اور خود مختار اداروں میں خصوصی لباس ضروری قرار ، گائیڈ لائن جاری

شہزاد اکبر سے پہلی ملاقات ڈیلی میل کے ڈیوڈ روزنے کروائی تھی، سربراہ براڈشیٹ کے نئے انکشافات

datetime 15  فروری‬‮  2021

شہزاد اکبر سے پہلی ملاقات ڈیلی میل کے ڈیوڈ روزنے کروائی تھی، سربراہ براڈشیٹ کے نئے انکشافات

لندن(آن لائن )براڈ شیٹ کے سی ای او کاوے موسوی نے دعویٰ کیا ہے کہ 19 اکتوبر 2019 کو شہزاد اکبر سے ان کی پہلی میٹنگ ڈیلی میل کے صحافی ڈیوڈ روز نے کروائی تھی اور وہ اس میٹنگ میں شریک بھی ہوئے تھے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق کاوے موسوی نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ… Continue 23reading شہزاد اکبر سے پہلی ملاقات ڈیلی میل کے ڈیوڈ روزنے کروائی تھی، سربراہ براڈشیٹ کے نئے انکشافات

بھائی سے بہن کی والہانہ محبت ، جنازہ دیکھ کر خود بھی چل بسی

datetime 15  فروری‬‮  2021

بھائی سے بہن کی والہانہ محبت ، جنازہ دیکھ کر خود بھی چل بسی

مریدکے(این این آئی)بھائی کا جنازہ دیکھ کر بہن بھی چل بسی ۔مریدکے جی ٹی روڈ لنڈا بازار کے رہائشی بہن بھائی عائشہ اور ربنواز کا بہت پیار تھا دل کا دورہ پڑنے پر بھائی فوت ہوگیا ۔بھائی کا جنازہ اٹھتے دیکھ کر بہن بھی دل کا دورہ پڑنے پر چل بسی بہن بھائی کے جنازے… Continue 23reading بھائی سے بہن کی والہانہ محبت ، جنازہ دیکھ کر خود بھی چل بسی