جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

بلوچستان کے مختلف علاقے زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھے

datetime 28  اپریل‬‮  2021 |

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ اور گردو نواح کے علاوہ مستونگ اور بولان میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ و گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بدھ کی شام کو کوئٹہ، مستونگ،

مچھ سمیت دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.2ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز مستونگ سے40کلو میٹر مشرق میں تھا اور اسکی گہرائی زمین میں 25کلومیٹر ریکاڑد کی گئی زلزلے کے نتیجے میں کسی بھی قسم کے جانی ومالی نقصانات کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ‎

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…