جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

پی ڈی ایم کا کل ہونے والا سربراہی اجلاس موخر کر دیا گیا

datetime 28  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد (آن لائن) پی ڈی ایم کا اتحاد بچانے کیلئے فضل الرحمن کے بیک ڈور رابطوں میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، مولانا فضل الرحمن نے پیپلز پارٹی اور اے این پی کو مہلت دیتے ہوئے پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس عید تک موخر کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم کا 29 اپریل کو بلایا گیا تھا جسے موخر کر دیا گیا ہے، فضل الرحمن اور پیپلز پارٹی کے درمیان بیک ڈور رابطوں میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ فی الحال پی ڈی ایم سربراہی اجلاس

عید تک موخر کیا جائے جبکہ سربراہی اجلاس تک فریقین ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی نہیں کریں گے۔ ذرائع پی ڈی ایم کے مطابق آئندہ سربراہی اجلاس میں پیپلز پارٹی اور اے این پی کی شرکت بھی متوقع ہے فضل الرحمن کا ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماوں سے بھی تحمل کا مظاہرہ کرنے کی درخواست کی ہے کیو نکہ فضل الرحمن پہلے ہی پیپلز پارٹی اور اے این پی کو اپنے موقف پر نظرثانی کی درخواست کر چکے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…