بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

آخرکار بلی تھیلےسےباہر‏آہی گئی ، پیپلز پارٹی نے مریم نواز پربڑا الزام عائد کر دیا

datetime 26  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما چودھری منظور نے حیران کن دعویٰ کیا ہے کہ ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز عمران خان کے پانچ سال پورے کروا رہی ہیں اور اس لیے پی ڈی ایم کو توڑا گیا ہے ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں پی پی رہنما نے مریم نواز کے

انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بالآخر بلی تھیلی سے باہر آہی گئی ، آج لوگ پوچھ رہے ہیں کہ پی ڈی ایم کو کیوں توڑی گئی، پی ڈی ایم اس لیے توڑی گئی تاکہ وزیراعظم عمران خان کی حکومت پانچ سال پورے کرے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ اگر عمران خان کو پانچ سال پورے کرانے تھے تو ایسے میں لانگ مارچ او راستعفوں کا ڈراما کیوں رچایا گیا ۔ چودھری منظور نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز عمران خان کے پانچ سال پورے کروا رہی ہیں ۔ میرا سوال یہ ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن ہمیں بتائے کہ پانچ سال پورے کرانے کی گارنٹی کس کی جانب سے دی گئی ہے ۔



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…