جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

مولانا فضل الرحمان نے منظوری دے دی، حافظ حمد اللہ کو پی ڈی ایم میں اہم عہدہ مل گیا

datetime 28  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی) حافظ حمد اللہ کو پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ کا سیکرٹری اطلاعات مقرر کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ کے عہدوں میں تبدیلی کردی گئی ہے۔پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے حافظ حمد اللہ کو پی

ڈی ایم کا سیکرٹری اطلاعات مقررنے کی منظوری دیدی ہے۔ حافظ حمد اللہ نے سیکرٹری اطلاعات پی ڈی ایم کا چارج سنبھال لیا ہے۔ قبل ازیں اے این پی کے میاں افتخار پی ڈی ایم کے سیکرٹری اطلاعات تھے،اے این پی کے استعفیٰ کے بعد عہدہ خالی ہوگیا تھا۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…