جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

’’پی ٹی آئی کو انہی کے علاقے میں گھس کر مارا تھااور اب ۔۔‘‘ این اے 249کے الیکشن،ن لیگی سینئر رہنما کا اہم انکشاف

datetime 30  اپریل‬‮  2021 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) نجی ٹی وی پروگرام میں محمد زبیرنے کہا کہ نوشہرہ ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کو انہی کے علاقے میں گھس کر مارا تھا، این اے 249سے پی ڈی ایم کا مشترکہ امیدوار ہوتا تو جیت کا مارجن بہت زیادہ ہوتا۔ جبکہ پی ٹی آئی رہنما و وزیرمملکت اطلاعات

و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ن لیگ کے دورِ حکومت میں پی ٹی آئی نے بے شمار ضمنی الیکشن جیتے،تمام جماعتوں کو این اے 249کا نتیجہ قبول کرنا چاہئے،سندھ حکومت کراچی میں ٹینکرز مافیا کی سرپرستی کرتی ہے،پی ڈی ایم حکومت گرانے نکلی تھی آج منت سماجت کررہی ہے پی ٹی آئی پانچ سال پورے کرے، میڈیا پر سنسرشپ یا کسی قسم کی پابندی نہیں لگائی جارہی، کابینہ سے متعلق ذرائع سے چلنے والی خبریں کبھی حقائق کے منافی ہوتی ہیں تو کبھی سنسنی پھیلادیتی ہیں، میڈیا ذرائع سے خبر ضرور چلائے مگر خبر مصدقہ ہونی چاہئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…