وفاقی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر افسران کو ترقی دیدی،نوٹیفیکیشنز جاری
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر افسران کو ترقی دیدی گئی ہے ۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے جاری نوٹیفیکیشنز کے مطابق گریڈ 19کے پولیس سروس پاکستان (پاس)کے آفیسر کیپٹن (ر) حیدر رضا کو ترقی دے کر ان کا حکومت سندھ سے پنجاب میں تبادلہ کردیا گیا ہے ۔ گریڈ 18کی آفیسر عمارہ اطہر کو… Continue 23reading وفاقی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر افسران کو ترقی دیدی،نوٹیفیکیشنز جاری