جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

آصف زرداری کیخلاف پانچواں ریفرنس بھی سماعت کیلئے مقرر

datetime 29  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت نے جعلی اکائونٹس کیسز میں سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے دائر کیا گیا پانچواں

ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔جمعرات کو احتساب عدالت کے جج اصغر علی نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے 8 ارب کی مشکوک ٹرانزیکشن کے ریفرنس پر آصف زرداری اور اسٹینو گرافر مشتاق احمد کو 20 مئی کو طلب کیا ہے۔احتساب عدالت کے جج اصغر علی نے آصف زرداری اور مشتاق احمد کی طلبی کے سمن جاری کر دیئے۔دائر کیئے گئے نیب ریفرنس میں کہا گیا کہ ٹھوس شواہد ہیں کہ آصف علی زرداری نے کلفٹن کراچی کا گھر کرپشن سے بنایا۔کلفٹن کراچی کے گھر کی خریداری کیلئے آصف زرداری کے اسٹینو گرافر نے رقم دی۔مقرر کیئے گئے نیب ریفرنس میں مزید کہا گیا کہ اسٹینو گرافر مشتاق کے اکائونٹ سے گھر کی خریداری کیلئے 15 کروڑ ادا کیئے گئے۔ریفرنس میں کہا گیا کہ آصف زرداری کلفٹن کراچی کے گھر کی خود خریداری کا کوئی ثبوت نہیں دے سکے۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…