جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

’’ملک کے بیشتر شہروں میں گرج چمک کیساتھ بارشیں ‘‘ محکمہ موسمیات کے تازہ پیش گوئی کر دی

datetime 28  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آج بروز بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم دن کے دوران گرم اورخشک رہے گا۔ تاہم بعد دوپہر بلوچستان ،بالائی سندھ اورخیبر پختونخوا کےمغربی اضلاع میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکا ن ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران دن کے اوقات میں

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم بعد دوپہر بلوچستان، بالائی سندھ اور خیبر پختونخوا کے مغربی اضلاع میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکا ن ہے۔بدھ کے روز اسلام آباد میں دن کے دوران موسم گرم اور خشک تاہم شام /رات کو تیز/ گرد آلود ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔جمعرات کے روز اسلام آباد میں دن کے دوران موسم گرم اور خشک تاہم شام /رات کو تیز/ گرد آلود ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ سندھ اور جنوبی بلوچستان میں گرم رہا ہے۔ اس دوران خضدار میں 7، کروڑ میں 3 اور دیر میں ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔گزشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ سندھ اور جنوبی بلوچستان میں گرم رہا۔ تاہم خضدار 07،کرور (لیہ) 03 اور دیر(لوئیر ) میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: : دادو 46 ، جیکب آباد، شہید بینظیر آباد ، روہڑی، مٹھی 45، خان پور، لاڑکانہ ، چھور ، پڈعیدن، موہنجوداڑو،سبی اور سکھر میں 44 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…