پی ٹی آئی رہنما ابرارالحق کاعلی سدپارہ کی خواہش پوری کرنے کا اعلان
اسلام آباد( آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور ہلال احمر کے چیئرمین ابرار الحق نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے-ٹو سر کرنے کی مہم کے دوران لاپتا ہونے والے پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ کے گاؤں میں اسکول تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ابرار الحق نے سماجی رابطے کی ویب… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما ابرارالحق کاعلی سدپارہ کی خواہش پوری کرنے کا اعلان