سینٹ کا ٹکٹ نہ ملنے پر پی ٹی آئی رہنما عبد القادر نے بھی اپنا ردعمل دے دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ٹکٹ نہ ملنے پر عبد القادر کا ردعمل بھی آگیا ۔ انہوں نے کہا ہے کہ میں پی ٹی آئی کے اس فیصلے کو کھلے دل سے تسلیم کرتا ہوں ، وزیراعظم عمران خان پر میری جان بھی قربان ہو میں ان کے ساتھ تھا… Continue 23reading سینٹ کا ٹکٹ نہ ملنے پر پی ٹی آئی رہنما عبد القادر نے بھی اپنا ردعمل دے دیا