اجمیر شریف جاتے ہوئے بس کوخوفناک حادثہ 14مسلمان زائرین جاں بحق، رقت آمیز مناظر
نئی دہلی (این این آئی )جنوبی بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں ایک ہائی وے پر ایک منی بس اور ٹرک کے تصادم میں چودہ افراد جاں بحق ہوگئے۔ بس میں کل اٹھارہ افراد سوار تھے اور ہائی وے پر یہ حادثہ ڈرائیونگ کے دوران بس ڈرائیور کی آنکھ لگ جانے کی وجہ سے پیش آیا۔غیرملکی… Continue 23reading اجمیر شریف جاتے ہوئے بس کوخوفناک حادثہ 14مسلمان زائرین جاں بحق، رقت آمیز مناظر