جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

پی ڈی ایم کا اجلاس ، شہباز شریف اور مریم نواز کی شرکت ،لیگی رہنما نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 23  اپریل‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی بے گناہی ہائیکورٹ کے لارجر بنچ سے سامنے آئی ہے اور وہ انتقام پر مبنی منفی پراپیگنڈا جو گزشتہ ڈھائی سے تین سال سے جاری تھاوہ زمین بوس ہو گیا ہے ، ملک ک

اس وقت شہباز شریف کی اشد ضرورت تھی اور قائد حزب اختلاف کا بھرپور کردار دا کریں گے ۔کوٹ لکھپت جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کی رہائی ایک بڑ مبارک دن ہے ، ہائیکورٹ کے لارجر بنچ کے فیصلے سے ان کی بے گناہی ثابت ہوئی ہے اور گزشتہ ڈھائی سے تین سال سے جو انتقام پر مبنی منفی پراپیگنڈا کیا جارہا تھا وہ بھی زمین بوس ہو گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ  شہباز شریف قائد حزب اختلاف کا بھرپور کردار ادا کریں گے اور ملک کو اس وقت ان کی بڑی ضرورت تھی اور وہ اپنا موثر کردار ادا کریں گے۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ شہباز شریف اور مریم نواز دونوں پی ڈی ایم کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…