ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پی ٹی آئی کے مزید 3 اراکین اسمبلی کا جہانگیر ترین کی حمایت کا اعلان

datetime 23  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) جھنگ سے تحریک انصاف کے ایم این ایز صاحب زادہ محبوب سلطان اور صاحب زادہ امیر سلطان کی جہانگیر ترین سے ملاقات،موجودہ سیاسی صورت حال پر بات چیت۔ چینی سکینڈل میں مختلف کیسز میں سامنا کرنے والے تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین کی پارٹی ورکروں اور رہنماؤں سے ملاقاتوں کا

سلسلہ جاری ہے اسی سلسلے میں گزشتہ روز جھنگ سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے ایم اینز صاحب زادہ محبوب سلطان اور صاحب زادہ امیر سلطان نے بھی جہانگیر ترین سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ارکان اسمبلی کا کہنا تھا کہ جہانگیر ترین کی تحریک انصاف کیلئے گراں قدر خدمات ہیں جنہیں فراموش نہیں کیا جاسکتا پارٹی کیلئے جو خدمات جہانگیر ترین نے ادا کی ہے وہ کسی او ر نے نہیں ہماری تمام حمایت جہانگیر ترین کے ساتھ ہیں ایم این ایز نے جہانگیر ترین کو یقین دہانی کرائی وہ اکٹھے مل کر پارٹی کے اندر سے جاری سازشوں کا مقابلہ کریں گے اور جو لوگ پارٹی میں اختلاف پیدا کرنا چاہتے ہیں انہیں بے نقاب کرینگے جہانگیر ترین نے حمایت کی یقین دہانی پر ایم این ایز کا شکریہ ادا کیا۔ پی ٹی آئی کے ایم پی اے تنویر بٹ نے بھی تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین سے ملاقات کی ہے۔ چینی سکینڈل میں مختلف کیسز میں سامنا کرنے والے تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین کی پارٹی ورکروں اور رہنماؤں سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے اسی سلسلے میں گزشتہ روز جھنگ سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے ایم اینز صاحب زادہ محبوب سلطان اور صاحب زادہ امیر سلطان نے بھی جہانگیر ترین سے ملاقات کی۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…