وفاقی وزیر نے اپنی بیٹی کو سینیٹر بنانے کیلئے لابنگ تیز کر دی
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر خوراک وزراعت سید فخر امام نے اپنی بیٹی سیدہ صغری امام کو سینیٹر بنوانے کیلئے لابنگ شروع کردی ہے اور عمران خان کو رام کرنے کے لئے کوششیں تیز کر رکھی ہیں۔لابنگ میں فخر امام کی مدد انکی بیگم سیدہ عابدہ حسین بھی کر رہی ہیں کیونکہ بیگم عابدہ حسین ماضی… Continue 23reading وفاقی وزیر نے اپنی بیٹی کو سینیٹر بنانے کیلئے لابنگ تیز کر دی