قوم کا آٹا چینی وزیراعظم کی سرپرستی میں نہ لوٹا جاتا تو آج قوم کو آٹا چینی کے لئے یوں دھکے نہ کھانے پڑتے
لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ قوم کا آٹا چینی وزیراعظم کی سرپرستی میں نہ لوٹا جاتا تو آج قوم کو آٹا چینی کے لئے یوں دھکے نہ کھانے پڑتے ،حکمران خداترسی کریں اور چینی کے لئے قطار میں کھڑی ماوں بہنوں کو اس توہین سے نجات دلائیں… Continue 23reading قوم کا آٹا چینی وزیراعظم کی سرپرستی میں نہ لوٹا جاتا تو آج قوم کو آٹا چینی کے لئے یوں دھکے نہ کھانے پڑتے


































