اسد عمر نے اپوزیشن کے ساتھ بیٹھنے کا عندیہ دیدیا

21  اپریل‬‮  2021

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ حرمت رسول ﷺ کے معاملے میں ہم اپوزیشن کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں۔ ایک بیان میں  اسد عمرکا کہنا تھا کہ نبی ﷺ سے پیار ہمارے ایمان کا حصہ ہے،اللہ کے نبی ﷺ سے مجھے بھی اتنا ہی پیار ہے

جتنا احسن  اقبال کو ۔ ناموس رسالت ﷺ کے معاملے پر ایوان میں بیٹھا کوئی بھی شخص دوسرے سے پیچھے نہیں۔ اس پر دو رائے نہیں کہ اس معالے پر حکومت اور اپوزیشن کو ساتھ مل کر بیٹھنا چاہیے۔ ہم چاہتے ہیں کہ دنیا میں کسی کی ہمت نہ ہو کہ وہ ہمارے نبی ﷺ کی شان میں گستاخی کرسکے۔ ایک دوسرے سے دست و گریباں ہونے سے گستاخی کے مسئلے کا حل نہیں نکلتا۔ناموس رسالت ﷺ کے معاملے پر جس طریقے سے پاکستان اور اس کے وزیراعظم عمران خان نے آواز اٹھائی کہیں سے سننے کو نہیں ملی۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…