کراچی کے شہریوں کیلئے اہم خبر،انتہائی اہم روڈ ڈیڑھ ماہ کیلئے بندکر دیا گیا
کراچی (این این آئی) ٹریفک پولیس کراچی نے شہریوں کے لئے اہم اعلان کیا ہے کہ مورخہ 9فروری بروز منگل سے ماڑی پور روڈ گلبائی چوک سے جانب ہاکس بے سائیکل چورنگی (ٹرک اڈہ کے بعد)تک تعمیراتی کام(جو کہ 45روز جاری رہے گا)کی وجہ سے بند رہے گا اور کسی بھی قسم کی ٹریفک کو… Continue 23reading کراچی کے شہریوں کیلئے اہم خبر،انتہائی اہم روڈ ڈیڑھ ماہ کیلئے بندکر دیا گیا