اتوار‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2025 

واپڈا کے انجینئرز اور ملازمین نے پورے ملک کی بجلی بند کرنے کی دھمکی دیدی‎

datetime 15  فروری‬‮  2021

واپڈا کے انجینئرز اور ملازمین نے پورے ملک کی بجلی بند کرنے کی دھمکی دیدی‎

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی دارلحکومت کے ڈی چوک میں واپڈا ملازمین نے پڑائو ڈال دیا ہے ،تمام یونین،پنشنرز ایسوسی ایشن و سول سوسائٹی،لیڈی ہیلتھ ورکرز،یوٹیلٹی سٹورز یونین و ملازمین بھی شریک،ہزاروں ملازمین پولیس حصار میں پہلے پریس کلب اور پھر ڈی چوک پہنچے ،پرامن مظاہرہ اور حکومت سے ادارے کی نجکاری روکنے،تنخوائوں میںآضافہ،ملازمین کی مشکلات اور… Continue 23reading واپڈا کے انجینئرز اور ملازمین نے پورے ملک کی بجلی بند کرنے کی دھمکی دیدی‎

تحریک انصاف میں سینٹ ٹکٹوں کا معاملہ گھمبیر ہو گیا متعدد رہنمائوں نے اعتراضات اٹھا دیے،بڑا اعلان

datetime 15  فروری‬‮  2021

تحریک انصاف میں سینٹ ٹکٹوں کا معاملہ گھمبیر ہو گیا متعدد رہنمائوں نے اعتراضات اٹھا دیے،بڑا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)سینیٹ کے ٹکٹوں کی تقسیم پر پی ٹی آئی میں اختلافات کے باعث بعض نامزد امیدواروں سے سینیٹ ٹکٹ واپس لیے جانے کا امکان ہے۔سینیٹ کے ٹکٹوں کی تقسیم پر صوبائی تنظیموں کے اعتراضات کے بعد وزیراعظم عمران خان نے پارٹی کے سینئر رہنماؤں سے مشاورت کی ، سینیٹ ٹکٹوں میں تبدیلی… Continue 23reading تحریک انصاف میں سینٹ ٹکٹوں کا معاملہ گھمبیر ہو گیا متعدد رہنمائوں نے اعتراضات اٹھا دیے،بڑا اعلان

پی ٹی آئی کے2 سینئر رہنما آمنے سامنے آگئے ‘‘ عامر لیاقت کو فردوس عاشق اعوان کی وارننگ‎

datetime 15  فروری‬‮  2021

پی ٹی آئی کے2 سینئر رہنما آمنے سامنے آگئے ‘‘ عامر لیاقت کو فردوس عاشق اعوان کی وارننگ‎

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نےپی ٹی آئی رہنما و رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کو وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو صحرا پلس کہنے کے معاملے پر کہا ہے کہ عامر لیاقت جماعت کے ڈسپلن کو فالو کریں، ہم کچھ کہیں گے تو شکایت ہوگی۔پنجاب کابینہ کے اجلاس کے بعد… Continue 23reading پی ٹی آئی کے2 سینئر رہنما آمنے سامنے آگئے ‘‘ عامر لیاقت کو فردوس عاشق اعوان کی وارننگ‎

پی ٹی آئی نے ارب پتی افراد کو امیدوار بنایا جماعت کے اپنے لوگ ہی کھڑے ہوگئے

datetime 15  فروری‬‮  2021

پی ٹی آئی نے ارب پتی افراد کو امیدوار بنایا جماعت کے اپنے لوگ ہی کھڑے ہوگئے

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جو حالات نظرآرہے ہیں یہ نہ ہو کہ سینیٹ الیکشن کے دوران ہی کوئی تبدیلی آجائے ،حکمران جماعت میں ٹکٹوں کی تقسیم پر ہر صوبے سے لوگ کھڑے ہو گئے ہیں اور کیا 22سالہ جدوجہد میں ایک بھی ایسا انسان نہیں ملا… Continue 23reading پی ٹی آئی نے ارب پتی افراد کو امیدوار بنایا جماعت کے اپنے لوگ ہی کھڑے ہوگئے

سلیکٹرز سے بڑی غلطی ہو گئی، جائو! معاف کیا، آئندہ غلطی نہ کرنا

datetime 15  فروری‬‮  2021

سلیکٹرز سے بڑی غلطی ہو گئی، جائو! معاف کیا، آئندہ غلطی نہ کرنا

وزیرآباد(آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے پی ٹی آئی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے عوام سے کہا کہ جب حکومتی امیدوار ووٹ مانگنے آئے تو انہیں بجلی کا بل تھما دو لیکن جب لوگ سلیکٹرز کو برا بھلا کہتے ہیں تو برا لگتا کیونکہ ادارہ تو آخر ہمارا ہے۔پنجاب… Continue 23reading سلیکٹرز سے بڑی غلطی ہو گئی، جائو! معاف کیا، آئندہ غلطی نہ کرنا

عمران خان نے باغی رکن اسمبلی کو سرکاری فنڈز دیکر رام کرلیا، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 15  فروری‬‮  2021

عمران خان نے باغی رکن اسمبلی کو سرکاری فنڈز دیکر رام کرلیا، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کیخلاف بغاوت کرنے والے رکن پنجاب اسمبلی خرم سہیل لغاری کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات،وزیراعظم نے سرکاری فنڈز نچھاور کرکے خرم لغاری کو رام کرلیا،جس کے بعد مشتعل اور باغی عزائم رکھنے والے خرم سہیل لغاری نے پی ٹی آئی کی حمایت جاری رکھنے کا عہد کیا ہے۔خرم… Continue 23reading عمران خان نے باغی رکن اسمبلی کو سرکاری فنڈز دیکر رام کرلیا، تہلکہ خیز انکشاف

’’تحریک انصاف کے سینٹ ٹکٹوں میں ردو بدل ‘‘ اہم رہنما ئوں سے ٹکٹ واپس لیے جانے کاامکان

datetime 15  فروری‬‮  2021

’’تحریک انصاف کے سینٹ ٹکٹوں میں ردو بدل ‘‘ اہم رہنما ئوں سے ٹکٹ واپس لیے جانے کاامکان

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ختم،وزیراعظم کا سینیٹ انتخابات کے لیے دی گئی ٹکٹوں پر نظرثانی کا فیصلہ۔ ذرائع کے مطابق سندھ سے سیف اللہ ابڑو اور فیصل واوڈا کی ٹکٹیں واپس ہونے کا امکان ہے خیبرپختونخوا سے نجیہ اللہ خٹک اور فیصل سلیم… Continue 23reading ’’تحریک انصاف کے سینٹ ٹکٹوں میں ردو بدل ‘‘ اہم رہنما ئوں سے ٹکٹ واپس لیے جانے کاامکان

کم آمدن والوں کیلئے خوشخبری، 35 ہزار اپارٹمنٹس تعمیر کرنیکی منظوری، قیمت بھی سامنے آ گئی

datetime 15  فروری‬‮  2021

کم آمدن والوں کیلئے خوشخبری، 35 ہزار اپارٹمنٹس تعمیر کرنیکی منظوری، قیمت بھی سامنے آ گئی

لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت وزیر اعلی آفس میں صوبائی کابینہ کا 41واں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں کم آمدن والوں کے لئے 35 ہزار اپارٹمنٹس تعمیر کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ پنجاب کابینہ کا اجلاس تین گھنٹے سے زائد جاری رہا -اجلاس میں ڈویلپمنٹ اتھارٹیز ایکٹ 2014… Continue 23reading کم آمدن والوں کیلئے خوشخبری، 35 ہزار اپارٹمنٹس تعمیر کرنیکی منظوری، قیمت بھی سامنے آ گئی

’’گورنر کی کوشش رنگ لے آئی،اختلافات دور ‘‘ وزیراعلیٰ محمود خان اور عاطف خان میں صلح ہوگئی

datetime 15  فروری‬‮  2021

’’گورنر کی کوشش رنگ لے آئی،اختلافات دور ‘‘ وزیراعلیٰ محمود خان اور عاطف خان میں صلح ہوگئی

ماسلام آباد(این این آئی) خیبر پختونخوا کے دو بڑوں کے ذاتی اختلافات اور سیاسی رنجشیں ختم،وزیر اعظم عمران خان نے محمود خان اور عاطف خان کی صلح کرادی ۔ ذرائع کے مطابق محمود خان اور عاطف خان مل کر کام کرنے کوبھی تیار ہوگئے ،اختلافات ختم کرانے میں گورنر شاہ فرمان اور گورنر عمران اسماعیل… Continue 23reading ’’گورنر کی کوشش رنگ لے آئی،اختلافات دور ‘‘ وزیراعلیٰ محمود خان اور عاطف خان میں صلح ہوگئی