جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

پولیس والوں کو اپنے ہاتھوں سے پھانسی دوں گا کی آوازیں اب بھی ڈی چوک پر گونج رہی ہیں، مریم اورنگزیب نے حیرت انگیز بات کر دی

datetime 18  اپریل‬‮  2021 |

لا ہور ( آن لائن ) مسلم لیگ ( ن ) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وفاقی وزیر فواد چوہد ری کو مخاطب کر تے ہو ئے کہا ہے کہ فواد چوہدری رانا ثناء اللہ سے پہلے مفرورعمران خان نیازی کو جاتے جاتے دہشت گردی کی عدالت چھوڑ دیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیا ن کا ردعمل دیتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان 2014 سے دہشت گردی کی عدالت سے مفرورہیں۔ پرچہ موجود ہے

لیکن گرفتاری تاحال نہیں ہوئی۔اس لئے فواد صاحب رانا ثناء اللہ سے پہلے مفرورعمران صاحب کو جاتے جاتے دہشت گردی کی عدالت چھوڑ دیں کیو نکہ عمران خان کی ’’اوئے، آئی جی،ان کو پھینٹا لگائیں،گلے سے پکڑ کر گھسیٹ دو،پولیس والوں کو اپنے ہاتھوں سے پھانسی دوں گا،پارلیمنٹ پہ لعنت،پورا ملک بند کروں گا، پی ٹی وی پہ حملہ کرو ‘‘ کی آوازیں ڈی چوک پر اب بھی گونج رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…