بی آرٹی بس ایک بار پھر خراب ہو گئی
پشاور(این این آئی)پشاور میں بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آرٹی) بس کو ایک بار پھر بریک لگ گئی اور صدراسٹیشن پر بس اچانک بند ہوگئی۔بس کے دروازے بھی نہ کھل سکے اور مسافر انتظامیہ کو آوازیں دیتے رہے۔ بس اسٹارٹ نہ ہونے پر مسافروں کو اتار دیا گیا۔ ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق بی آر ٹی… Continue 23reading بی آرٹی بس ایک بار پھر خراب ہو گئی