بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

عدالت نے آصف زرداری کے قریبی ساتھی  رہا کر دیا 

datetime 9  مارچ‬‮  2021

عدالت نے آصف زرداری کے قریبی ساتھی  رہا کر دیا 

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی اور جسٹس فیاض احمد انجم جندران پر مشتمل ڈویڑن بنچ نے سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی امجد اخلاق کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر 1لاکھ روپے مالیت مچلکوں کے عوض عبوری ضمانت منظور کرلی۔گذشتہ روز سماعت کے دوران درخواست گزار… Continue 23reading عدالت نے آصف زرداری کے قریبی ساتھی  رہا کر دیا 

چیئرمین سینیٹ کا انتخاب، پیپلز پارٹی نے ایک بار پھر ایم کیو ایم سے مدد مانگ

datetime 9  مارچ‬‮  2021

چیئرمین سینیٹ کا انتخاب، پیپلز پارٹی نے ایک بار پھر ایم کیو ایم سے مدد مانگ

لیکراچی  ( آن لائن ) چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کیلئے پیپلز پارٹی نے ایک بار پھر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنماؤں سے مدد مانگ لی ہے۔ پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت کے  وزیر اطلاعات و بلدیات سید ناصر حسین شاہ کی قیادت میں 3 رکنی وفد کی متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے عا ر… Continue 23reading چیئرمین سینیٹ کا انتخاب، پیپلز پارٹی نے ایک بار پھر ایم کیو ایم سے مدد مانگ

سینیٹ انتخابات میں کھلے عام پیسہ چلتا ہے،وزیراعظم عمران خان نے امریکا جیسا ووٹنگ نظام لانے کا اعلان کر دیا  

datetime 9  مارچ‬‮  2021

سینیٹ انتخابات میں کھلے عام پیسہ چلتا ہے،وزیراعظم عمران خان نے امریکا جیسا ووٹنگ نظام لانے کا اعلان کر دیا  

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ الیکشن سے متعلق کہا ہے کہ پاکستان میں اب اس طرح الیکشن نہیں ہوسکتے، امریکا جیسا ووٹنگ نظام لانا ہوگا۔وزیراعظم عمران خان نے کابینہ کے اجلاس سے اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ سینیٹ الیکشن میں جو تماشا چلا، سب نے دیکھا، سب کو معلوم ہے سینیٹ… Continue 23reading سینیٹ انتخابات میں کھلے عام پیسہ چلتا ہے،وزیراعظم عمران خان نے امریکا جیسا ووٹنگ نظام لانے کا اعلان کر دیا  

فارن فنڈنگ کیس میں ملوث سلیکٹڈ وزیر اعظم کو اور برداشت کیا تو یہ ملک خدا نخواستہ ختم ہو جائیگا، ن لیگی رہنما کا حیران کن دعویٰ

datetime 9  مارچ‬‮  2021

فارن فنڈنگ کیس میں ملوث سلیکٹڈ وزیر اعظم کو اور برداشت کیا تو یہ ملک خدا نخواستہ ختم ہو جائیگا، ن لیگی رہنما کا حیران کن دعویٰ

فیصل آباد(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سابق میئر فیصل آباد چوہدری شیر علی نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں ملوث سلیکٹڈ وزیر اعظم عمران خان کو اور برداشت کیا تو یہ ملک خدا نخواستہ ختم ہو جائیگا انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کوفارن فنڈنگ کیس میں سلیکٹڈ وزیر… Continue 23reading فارن فنڈنگ کیس میں ملوث سلیکٹڈ وزیر اعظم کو اور برداشت کیا تو یہ ملک خدا نخواستہ ختم ہو جائیگا، ن لیگی رہنما کا حیران کن دعویٰ

وزیراعظم عمران خان نے پنجاب میں  بڑی تبدیلی کا عندیہ دیدیا 

datetime 9  مارچ‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان نے پنجاب میں  بڑی تبدیلی کا عندیہ دیدیا 

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے پنجاب میں  بڑی تبدیلی کا عندیہ دیدیا ،وزیراعظم (آج)بدھ کو اپنے اتحادیوں سے اہم ملاقاتیں کر یں گے ،ڈپٹی چیئرمین شپ اتحادیوں کو دینے کا فیصلہ کرلیا گیا  ، این اے 249 کے الیکشن کیلئے امیدوار کے نام کا فیصلہ پارلیمانی پارٹی کے بورڈ پر چھوڑ دیا گیا ۔تفصیلات… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے پنجاب میں  بڑی تبدیلی کا عندیہ دیدیا 

چیئرمین سینٹ کاانتخاب ، پیپلز پارٹی کو بڑی کامیابی مل گئی کون باضابطہ طور پر پیپلزپارٹی میں شامل ہو گیا ، بڑا اعلان

datetime 9  مارچ‬‮  2021

چیئرمین سینٹ کاانتخاب ، پیپلز پارٹی کو بڑی کامیابی مل گئی کون باضابطہ طور پر پیپلزپارٹی میں شامل ہو گیا ، بڑا اعلان

اسلام آباد(آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کی نومنتخب سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ سینیٹ میں اپوزیشن اراکین کی اکثریت کو دیکھ کر عمران خان کو شکست تسلیم کرلینا چاہیے۔سینیٹر شیری رحمان کی جانب سے پی پی پی سینیٹرز کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا جس میں چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو… Continue 23reading چیئرمین سینٹ کاانتخاب ، پیپلز پارٹی کو بڑی کامیابی مل گئی کون باضابطہ طور پر پیپلزپارٹی میں شامل ہو گیا ، بڑا اعلان

اسلام آباد میں کرونا کیسز میں اضافہ، 3 تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ

datetime 9  مارچ‬‮  2021

اسلام آباد میں کرونا کیسز میں اضافہ، 3 تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت میں کرونا وائرس کیسز میں اضافہ جاری ہے، کرونا کیسز رپورٹ ہونے پر اسلام آباد کے 3 تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ڈی ایچ او ڈاکٹر زعیم ضیا ء نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو ایک مراسلہ جاری کرتے ہوئے ہدایت کی کہ کرونا سے متاثرہ… Continue 23reading اسلام آباد میں کرونا کیسز میں اضافہ، 3 تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ

’’ڈسکہ میں ایک بار پھر میدان سجنے کیلئےتیار‘‘ الیکشن کمیشن نےضمنی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کر دیا‎

datetime 9  مارچ‬‮  2021

’’ڈسکہ میں ایک بار پھر میدان سجنے کیلئےتیار‘‘ الیکشن کمیشن نےضمنی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کر دیا‎

سیالکوٹ(این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہ کہا ہے کہ پنجاب کے انتخابی حلقے این اے 75 ڈسکہ میں ضمنی الیکشن 18 مارچ کو ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے این اے پچھتر ڈسکہ میں دوبارہ ضمنی انتخاب کی تاریخ دے دی، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ حلقے… Continue 23reading ’’ڈسکہ میں ایک بار پھر میدان سجنے کیلئےتیار‘‘ الیکشن کمیشن نےضمنی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کر دیا‎

’’انٹرمیڈیٹ طلباء تیار ی کر لیں ، امتحانات کا شیڈول جاری ‘‘ داخلہ فارم وصول کرنے کی آخری تاریخ بھی اعلان کر دیا گیا

datetime 9  مارچ‬‮  2021

’’انٹرمیڈیٹ طلباء تیار ی کر لیں ، امتحانات کا شیڈول جاری ‘‘ داخلہ فارم وصول کرنے کی آخری تاریخ بھی اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور نے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق انٹر میڈیٹ پارٹ ون، ٹو، علوم شرقیہ سالانہ امتحانات 2021 کا شیڈول جاری ہو گیا ہے، پبلک ریلیشنز آفیسر نے شیڈول جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 30 مارچ کے بعد… Continue 23reading ’’انٹرمیڈیٹ طلباء تیار ی کر لیں ، امتحانات کا شیڈول جاری ‘‘ داخلہ فارم وصول کرنے کی آخری تاریخ بھی اعلان کر دیا گیا