اتوار‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2025 

عمران خان عوام کو جھوٹ اور فریب دے کر ملک کو دیوالہ ہونے کے قریب لے گئے،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 14  فروری‬‮  2021

عمران خان عوام کو جھوٹ اور فریب دے کر ملک کو دیوالہ ہونے کے قریب لے گئے،تہلکہ خیز دعویٰ

صوابی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی کارکن اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ میں نے جو بڑی جنگ شروع کی ہے اس کے لئے ہم نے پاکستان تحریک انصاف کے نام سے پارٹی بنائی تھی تاکہ ہم اس پلیٹ فارم سے معاشرے میں انصاف لا کر کڑا احتساب کیا جا سکے۔پی ٹی آئی… Continue 23reading عمران خان عوام کو جھوٹ اور فریب دے کر ملک کو دیوالہ ہونے کے قریب لے گئے،تہلکہ خیز دعویٰ

وفاقی وزیربحری امور علی زیدی نے سندھ حکومت کے خلاف ایک اور محاذ کھول دیا

datetime 14  فروری‬‮  2021

وفاقی وزیربحری امور علی زیدی نے سندھ حکومت کے خلاف ایک اور محاذ کھول دیا

کراچی (این این آئی) وفاقی وزیربحری امور علی زیدی نے سندھ حکومت کے خلاف ایک اور محاذ کھول دیاہے اورکہاہے کہ سندھ حکومت اربن فاریسٹ پلانٹیشن مہم کے نام پروفاقی ادارے کی سرکاری زمین پرقبضہ کررہی ہے۔وفاقی وزیر پورٹس اینڈ شپنگ علی زیدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پراپنے ایک پیغام میں سندھ حکومت… Continue 23reading وفاقی وزیربحری امور علی زیدی نے سندھ حکومت کے خلاف ایک اور محاذ کھول دیا

نبی کریم ؐکی محبت سے بڑھ کرکوئی چیز نہیں،ڈاکٹرراغب نعیمی کا خوبصورت بیان

datetime 14  فروری‬‮  2021

نبی کریم ؐکی محبت سے بڑھ کرکوئی چیز نہیں،ڈاکٹرراغب نعیمی کا خوبصورت بیان

لاہور(این این آئی )دارالعلوم جامعہ نعیمیہ کے ناظم علیٰ علامہ ڈاکٹرراغب حسین نعیمی نے کہاہے کہ نبی کریم ؐکی محبت سے بڑھ کرکوئی چیز نہیں۔ہر امتی کیلئے تمام عقیدتوں ومحبتوں کامرکز ومحور ذات مصطفی ہے۔ڈاکٹرسرفراز نعیمی شہیدؒ زندگی بھر عشق رسول کے فروغ کیلئے کوشاں رہے۔ڈاکٹرسرفراز نعیمی ؒ نے قوم کو سنہری خواب دکھانے کے… Continue 23reading نبی کریم ؐکی محبت سے بڑھ کرکوئی چیز نہیں،ڈاکٹرراغب نعیمی کا خوبصورت بیان

تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کے ساتھ پنشن میں بھی 25 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے،مطالبہ سامنے آ گیا

datetime 14  فروری‬‮  2021

تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کے ساتھ پنشن میں بھی 25 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے،مطالبہ سامنے آ گیا

کراچی (این این آئی) آل پاکستان لوکل گورنمنٹ ورکرز فیڈریشن کے سندھ کے چیئرمین حافظ مشتاق کوریجو (نوڈیرو)، صدر سید ذوالفقار شاہ (کراچی)، جنرل سیکریٹری اکرم راجپوت (حیدرآباد)، ڈپٹی جنرل سیکریٹریز علی مردان شیخ (سکھر)، قلندر بخش شاہانی (لاڑکانہ)، جوائنٹ سیکریٹریز عبدالہادی مرکیانی (رتوڈیرو)، غلام عباس سہاگ (دادو)، سیکریٹری اطلاعات حاجی عاشق زرداری (ٹنڈوالہ یار)،… Continue 23reading تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کے ساتھ پنشن میں بھی 25 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے،مطالبہ سامنے آ گیا

غریب کی آمدنی سے اپنے گھر کا ایک ہفتے کا بجٹ بنا کر دکھائیں،وزیراعظم اور تمام وزراء اعلیٰ کو چیلنج دے دیا گیا

datetime 14  فروری‬‮  2021

غریب کی آمدنی سے اپنے گھر کا ایک ہفتے کا بجٹ بنا کر دکھائیں،وزیراعظم اور تمام وزراء اعلیٰ کو چیلنج دے دیا گیا

کراچی (این این آئی) پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا کہ وزیراعظم اور تمام وزرا اعلی کو چیلنج کرتا ہوں کہ غریب کی آمدنی سے اپنے گھر کا ایک ہفتے کا بجٹ بنا کر دکھائیں۔آج بجلی چاہیے تو جنریٹر ، گیس چاہیے تو سیلنڈر، تعلیم چاہیے تو پرائیویٹ اسکول اور… Continue 23reading غریب کی آمدنی سے اپنے گھر کا ایک ہفتے کا بجٹ بنا کر دکھائیں،وزیراعظم اور تمام وزراء اعلیٰ کو چیلنج دے دیا گیا

وفاقی وزیر اسد عمر نے کراچی کے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 14  فروری‬‮  2021

وفاقی وزیر اسد عمر نے کراچی کے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کراچی کیلئے ایسے متعدد منصوبے ہیں جن پر وفاق اپنی آئینی ذمہ داری سے بڑھ کر اخلاقی ذمہ داری ادا کررہا ہے۔فائر ٹینڈرز کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کے حوالے سے کرنے کے لیے کراچی میں گورنر ہاؤس میں منعقدہ تقریب… Continue 23reading وفاقی وزیر اسد عمر نے کراچی کے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

بھارتی ائیر ایمبولینس کی اسلام آباد ائیر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

datetime 14  فروری‬‮  2021

بھارتی ائیر ایمبولینس کی اسلام آباد ائیر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی ائیر ایمبولینس کواسلام آباد پر لینڈنگ کی اجازت دیدی گئی ۔ تفصیلات کے بھارتی ائیر ایمبولینس میں ایک برطانوی مریض ، ڈاکٹر اور 2نرسیں شامل ہیں راستے میں ایندھن ختم ہونے کی وجہ سے بھارتی ائیر ایمبولینس کے عملہ نے اسلام آباد ائیر پورٹ پر اترنے کیلئےسول ایویشن انتظامیہ سے… Continue 23reading بھارتی ائیر ایمبولینس کی اسلام آباد ائیر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

’’الیکشن خفیہ ہویا اوپن بکنے والا بک جاتاہے‘‘

datetime 14  فروری‬‮  2021

’’الیکشن خفیہ ہویا اوپن بکنے والا بک جاتاہے‘‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن اوپن کریں یا خفیہ بکنے والا بک جاتا ہے،مولانا فضل الرحمان کو حلوہ کھلانے کی بات کی تھی ، اب موسم بدل گیاہے اس لئے بات واپس لیتا ہوں، پی ڈی ایم بھی اپنے معاملات پر سوچے، دھرنا بہت… Continue 23reading ’’الیکشن خفیہ ہویا اوپن بکنے والا بک جاتاہے‘‘

نواز شریف کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کی آخری تاریخ،حکومت نے تجدید نہ کی تو پھر کیا ہو گا؟ معروف قانون دان حقائق سامنے لے آئے

datetime 14  فروری‬‮  2021

نواز شریف کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کی آخری تاریخ،حکومت نے تجدید نہ کی تو پھر کیا ہو گا؟ معروف قانون دان حقائق سامنے لے آئے

لاہور(این این آئی) وفاقی حکومت کے اعلان کے مطابق سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کی کل (منگل) 16فروری آخری تاریخ ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ حکومت نے 16فروری کے بعد لندن میں مقیم نواز شریف کے پاسپورٹ کی تجدید نہ کرنے… Continue 23reading نواز شریف کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کی آخری تاریخ،حکومت نے تجدید نہ کی تو پھر کیا ہو گا؟ معروف قانون دان حقائق سامنے لے آئے