اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

غوری ٹائون کے مالک چوہدری عبد الرحمن نے اپنی حراست کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

datetime 6  فروری‬‮  2021

غوری ٹائون کے مالک چوہدری عبد الرحمن نے اپنی حراست کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) غوری ٹائون کے مالک چوہدری عبد الرحمن نے اپنی حراست کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق غوری ٹائون کے مالک چودھری عبد الرحمن نے اپنی حراست کو ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ اپنی درخواست میں چودھری عبدالرحمن نے موقف اختیار کیا ہے کہ بزنس… Continue 23reading غوری ٹائون کے مالک چوہدری عبد الرحمن نے اپنی حراست کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

ڈیموکریسی انڈیکس رپورٹ 2020میں پاکستان کی  3درجہ بہتری آئی ،شہباز گل نے ایک اور بیان جاری کردیا

datetime 6  فروری‬‮  2021

ڈیموکریسی انڈیکس رپورٹ 2020میں پاکستان کی  3درجہ بہتری آئی ،شہباز گل نے ایک اور بیان جاری کردیا

اسلا م آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ ڈیموکریسی انڈیکس رپورٹ 2020 میں پاکستان کے رینک میں 3 درجہ بہتری آئی ہے۔اپنے ایک بیان معاون خصوصی وزیر اعظم شہباز گل نے کہاکہ پاکستان کے رینک میں 3درجہ بہتری 2019 کے مقابلے میں آئی جبکہ سال… Continue 23reading ڈیموکریسی انڈیکس رپورٹ 2020میں پاکستان کی  3درجہ بہتری آئی ،شہباز گل نے ایک اور بیان جاری کردیا

خواجہ سرائوں کو عام شہریوں کی طرح حقوق دئیے جائیں  لاہور ہائیکورٹ کا حکم

datetime 6  فروری‬‮  2021

خواجہ سرائوں کو عام شہریوں کی طرح حقوق دئیے جائیں  لاہور ہائیکورٹ کا حکم

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے خواجہ سرائوں کے حوالے سے تاریخ ساز فیصلہ سنا تے ہوئے انہیںعام شہریوں کی طرح حقوق دینے کا حکم دیدیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فیصل زمان خان نے لیکچرار شپ کے امیدوار خواجہ سراء فیض اللہ کی درخواست پر چار صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا۔ تحریری فیصلے… Continue 23reading خواجہ سرائوں کو عام شہریوں کی طرح حقوق دئیے جائیں  لاہور ہائیکورٹ کا حکم

یکم اپریل سے گاڑیوں کی نئے مالک کو منتقلی کس طرح ہو گی ؟ محکمہ ایکسائز نے طریقہ کار بتا دیا

datetime 6  فروری‬‮  2021

یکم اپریل سے گاڑیوں کی نئے مالک کو منتقلی کس طرح ہو گی ؟ محکمہ ایکسائز نے طریقہ کار بتا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) یکم اپریل سے بائیو میٹرک سسٹم کے تحت گاڑیوں اور دیگر وہیکلز کی ٹرانسفر کی جائے گی، نادرا کے ای سہولت مراکز پر بائیو میٹرک کروائی جا سکے گی۔نجی ٹی وی دنیا نیوزکے مطابق ملک بھر میں نادرا کے 21 ہزار ایک مراکز سنٹر ہیں جبکہ پنجاب میں 18 ہزار ہیں تاہم… Continue 23reading یکم اپریل سے گاڑیوں کی نئے مالک کو منتقلی کس طرح ہو گی ؟ محکمہ ایکسائز نے طریقہ کار بتا دیا

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کل ڈیرہ غازی خان میں مصروف دن گزاریں گے ،مختلف علاقوں کا دورہ کرینگے،ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کاجائزہ لیں گے

datetime 6  فروری‬‮  2021

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کل ڈیرہ غازی خان میں مصروف دن گزاریں گے ،مختلف علاقوں کا دورہ کرینگے،ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کاجائزہ لیں گے

لاہور (پ ر )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کل 7 فروری کو ڈیرہ غازی خان میں مصروف دن گزاریں گے- وزیراعلیٰ عثمان بزدار سخی سرور جائیں گے-وزیراعلیٰ عثمان بزدار سخی سرور میں محکمہ آبپاشی کے حوالے سے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کی تقریب میں شرکت کریں گے- وزیراعلیٰ عثمان بزدار سخی سرور میں بنائی… Continue 23reading وزیراعلیٰ عثمان بزدار کل ڈیرہ غازی خان میں مصروف دن گزاریں گے ،مختلف علاقوں کا دورہ کرینگے،ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کاجائزہ لیں گے

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا لاہور میں گھر کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے4افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر اظہارافسوس

datetime 6  فروری‬‮  2021

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا لاہور میں گھر کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے4افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر اظہارافسوس

لاہور (پ ر )وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارنے لاہور کے علاقے میں گھر کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر گہرے دکھ او رافسوس کااظہار کیاہے-وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہار کرتے ہوئے افسوسناک واقعہ کے بارے میں رپورٹ… Continue 23reading وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا لاہور میں گھر کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے4افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر اظہارافسوس

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا ملتان سے راجن پور کے ایک روزہ دورہ

datetime 6  فروری‬‮  2021

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا ملتان سے راجن پور کے ایک روزہ دورہ

لاہور ( پ ر )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارآج ملتان سے راجن پور کے ایک روزہ دورے پر روانہ ہوئے- وزیراعلیٰ عثمان بزدار اپنی رہائش گاہ سے بغیر پروٹول کے ملتان ائرپورٹ پہنچے -وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے روٹ پرٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں رہی-وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اپنی رہائش گاہ سے ائر پورٹ تک… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا ملتان سے راجن پور کے ایک روزہ دورہ

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا راجن پو رکا طوفانی دورہ،شہر کی ترقی کے لئے15ارب روپے کے ترقیاتی پیکیج کااعلان

datetime 6  فروری‬‮  2021

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا راجن پو رکا طوفانی دورہ،شہر کی ترقی کے لئے15ارب روپے کے ترقیاتی پیکیج کااعلان

لاہور (پ ر )وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے راجن پو رمیں پناہ گاہ اور لنگر خانے کا دورہ کیاجبکہ وزیراعلیٰ راجن پو رکے دور افتادہ مقام ماڑی بھی گئے او رماڑی کو سیاحتی مقام قراردینے کا اعلان کیا۔ وزیراعلیٰ راجن پور میں رکن پنجاب اسمبلی سردار فاروق امان اللہ دریشک کی رہائش گاہ گئے اور… Continue 23reading وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا راجن پو رکا طوفانی دورہ،شہر کی ترقی کے لئے15ارب روپے کے ترقیاتی پیکیج کااعلان

تنخواہوں اور پنشن میں زبردست اضافہ سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی گئی

datetime 6  فروری‬‮  2021

تنخواہوں اور پنشن میں زبردست اضافہ سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی گئی

پشاور، اسلام آباد(آن لائن،این این آئی )پے اینڈ پنشن کمیٹی کے ذیلی کمیٹیوں نے ملازمین کے بنیادی تنخواہ کے 50فیصد خصوصی ہارڈ شپ الائونس یا مہنگائی الائونس دینے کی تجویز تیار کی ہے ،پے اینڈ پنشن کمیٹی کی ذیلی کمیٹیاں اگلے ماہ اپنی سفارشات وزیر اعظم کو پیش کرینگی جس کی بنیاد پر ملازمین کی… Continue 23reading تنخواہوں اور پنشن میں زبردست اضافہ سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی گئی