بیک ڈور رابطے بحال عمران خان کا اپنے دیرینہ ساتھی جہانگیر ترین کو ریلیف دینے پر غور،پہلے مرحلے میں بڑا حکم بھی جاری کردیا
اسلام آباد(آن لائن) تحریک انصاف کے سینئر رہنما وزیر اعظم عمران خان اور جہانگیر ترین کے بیک ڈور ابطے کرانے میں کامیاب ہوگئے ،وزیر اعظم عمران خان نے پہلے مرحلے میں فوری طور پر پارٹی رہنمائوں کو جہانگیر ترین کے خلاف بیان بازی سے روک دیا ،ذرائع نے بتایا کہ جہانگیر ترین اور عمران خان… Continue 23reading بیک ڈور رابطے بحال عمران خان کا اپنے دیرینہ ساتھی جہانگیر ترین کو ریلیف دینے پر غور،پہلے مرحلے میں بڑا حکم بھی جاری کردیا

































